تحریک انصاف Afia Queen

تحریک انصاف Afia Queen اسلام علیکم خوش آمدید �
پاکستان زنداباد
عمران خان زنداباد

25/05/2023

بڑی خبر
وکلاء بڑی تعداد میں زمان پارک پہنچ گئے۔ 160کے قریب تحریک انصاف میں شامل ہونگے۔
💕 💕 💕

فرعون بھی لوگوں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا کرتا تھا ایک دن اللّٰه نے اس کا ہارڈ وئیر ہی اڑا دیا یاد رکھو موسیٰ کا خدا آج بھی...
24/05/2023

فرعون بھی لوگوں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا کرتا تھا ایک دن اللّٰه نے اس کا ہارڈ وئیر ہی اڑا دیا یاد رکھو موسیٰ کا خدا آج بھی موجود ہے

24/05/2023

24/05/2023

Meri Jan ❤️

Kya yeh koi joke ha 😂
24/05/2023

Kya yeh koi joke ha 😂

24/05/2023

اگلی باری شاید اسد عمر کی ہوگی
قریشی تو ڈٹ گیا ہے

یہ خدیجہ شاہ ہے، کپڑوں کے مشہور فیشن برانڈ "Elan lawn" کی مالکہاس کے شوہر کو 13 مئی والے دن ایجنسیوں نے اٹھا لیا تھا، خد...
24/05/2023

یہ خدیجہ شاہ ہے، کپڑوں کے مشہور فیشن برانڈ "Elan lawn" کی مالکہ

اس کے شوہر کو 13 مئی والے دن ایجنسیوں نے اٹھا لیا تھا، خدیجہ کو اٹھانے آئے تھے مگر خدیجہ نہ ملی تو اُسکے شوہر کو اٹھا کر لے گئے تھے، آج خدیجہ نے اپنے شوہر کی خاطر خود آ کر گرفتاری دے دی اور اسکے شوہر کو چھوڑ دیا گیا

خدیجہ شاہ کو آج عدالت پیش کیا گیا جہاں اُن پر لوگوں کو 9 اور 10 مئی کو کور کمانڈرز ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ پر اُکسانے کا الزام ہے

عدالت کے سامنے خدیجہ کو 2 گھنٹے بکتر بند گاڑی میں دھوپ میں کھڑا رکھا گیا، خدیجہ چیختی رہی کہ میں دمہ کی مریضہ ہوں کم سے کم اس بکتر بند گاڑی کو چھاؤں پر لے جاؤ، مگر کسی نے خدیجہ کی بات نہ سنی

انسانیت کی اس قدر تذلیل دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہو رہی😥

24/05/2023
🥲
24/05/2023

🥲

24/05/2023

جمہوریت اور انسانیت ختم ہو چکی ہے

24/05/2023

😈یزید کی بھی ایک ہی ڈیمانڈ تھی کہ جھُک جاؤ

نہ حُسینؓ جھُکے تھے اور نہ ہی حُسینی جھکیں گے🔥🔥

بادشاہ سلامت رہے 🤲💖وزیر آتے جاتے رہیں گے .🔥
24/05/2023

بادشاہ سلامت رہے 🤲💖
وزیر آتے جاتے رہیں گے .🔥

22/05/2023

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک انصاف Afia Queen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share