Anmol Islamic Media 92

Anmol Islamic Media 92 میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی ��
میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازی �
(اقبال)

12/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میرے اہل بیت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت سے محبت کرنی عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

مکمل بیان سننے کے لیے یہاں کلک کریں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شئیر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نابھولیے گا شکر...
15/04/2023

مکمل بیان سننے کے لیے یہاں کلک کریں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شئیر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نابھولیے گا شکریہ جزاک اللہ خیرا ♥️۔
Do Support

https://youtu.be/JvkLhO3YQZk

06/04/2023

Ghawa Badar | 17 Ramdan | Special Bayan | 313 Against 1000 |Hafiz Mujahid Rasool Chishti.






Complete Incidence of Ghazwa E Badar

In this Vedio discuss about Ghazwa e Badar
Motivational Bayan
really world
good voice of Hafiz Mujahid Rasool Chishti
life changing Bayan
everyone crying
Islamic poetry



.
مکمل بیان سننے کے لیے یہاں کلک کریں 👇https://youtu.be/G92VJ0FtS8Q

05/04/2023

انشاء اللہ ایک دن فجر کی نماز مکہ مکرمہ میں ادا کریں گے 😘

  بہت خوبصورت کلام ہمارے یوٹیوب چینل   پر اپلوڈ ہو چکا ہے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ابھی یوٹیوب پر جا کر اس ویڈیو کو م...
03/04/2023

بہت خوبصورت کلام ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہو چکا ہے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ابھی یوٹیوب پر جا کر اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شئیر کریں ۔ویڈیو دیکھنے کےلئے یہاں کلک کریں 👇
https://youtu.be/yenygmb3AhE

https://youtu.be/JfBRhq3bqLIابھی سب دوست یو ٹیوب پر جائیں اور ویڈیو کو لائیک شیئر اور چینل کو سبسکرائب کریں اور ثواب کی ...
01/04/2023

https://youtu.be/JfBRhq3bqLIابھی سب دوست یو ٹیوب پر جائیں اور ویڈیو کو لائیک شیئر اور چینل کو سبسکرائب کریں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شئیر کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا ♥️۔

Qari Khursheed ul Hassan Naeemi | Tilawat e Quran | Really Beautiful | Anmol Islamic Media 92Tilawat E Quran World Best Really Beautiful Quran Recitationqura...

31/03/2023

اے میرے پروردگار اس رمضان المبارک کے صدقے ہم سب کے والدین کا ہمارے سروں پر قائم فرما 🙏 آمین ثم آمین

30/03/2023

مکمل اور بہت خوبصورت اصلاحی بیان انشاء اللہ جلد ہی ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہو جائے گا چینل کو سبسکرائب کرنا نابھولیے گا شکریہ جزاک اللہ خیرا ♥️

قرآن اور انسان اصلاحی بیان ضرور سنیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شئیر کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل   ضرور سبسکرائب کر...
24/03/2023

قرآن اور انسان اصلاحی بیان ضرور سنیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی شئیر کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا ♥️۔

2022 New Motivational Bayan ||Dr Suleman Misbahi Sahib|| Exclusive Vedio 2022. ...

Address

Ghumman Wala
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Islamic Media 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anmol Islamic Media 92:

Share