27/08/2026
🚨 اہم اطلاع برائے شناخت
گوجرانوالہ، کھوکر کی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے، جو اس وقت سول ہسپتال گوجرانوالہ میں زیرِ علاج ہیں۔ خاتون اپنے شوہر کا نام حمید بتا رہی ہیں۔اگر کوئی شخص انہیں اپنی عزیزہ یا رشتہ دار کے طور پر پہچانتا ہے تو فوری طور پر تھانہ سول لائن سے رابطہ کریں۔📞 رابطہ: ASI اعجاز بٹ — تھانہ سول لائن
راہِ کرم اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ خاتون کے اہلِ خانہ تک اطلاع پہنچ سکے۔