Sadhoke media News

Sadhoke media News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadhoke media News, Media/News Company, Gujranwala.

27/09/2023
24/09/2023
18/09/2023

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں

اس نوجوان کا نام ابراہیم ہے والد کا نام اختر جان ہے۔
لکی مروت سے انکا تعلق ہے۔21 سال عمر ہے۔ تاجوڑی کالج میں چوتھے سال کے طالب العلم ہیں۔
گزشتہ ماہ کوئی ذہنی بیماری ہوئی اپنے والد کیساتھ لکی مروت سے علاج کے لیے لاہور چلے گئے۔
14 اگست 2023 کی شام لاہور سے لاپتہ ہوگیا۔
خاندان نے پورے لاہور کی خاک چھانی لیکن ابراہیم نہ ملا۔
ضعیف باپ کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا جو مجھے تلاش کرکے دیگا میں قرض لیکر اسکو انعام دینے کو تیار ہوں۔ گھر میں صف ماتم بچھ چکا ہے۔نوجوان پڑھے لکھے بیٹے کا گم ہونا انکے کل سرمائے اور بڑھاپے کے سہارے کا گم ہونا ہے۔
برائے مہربانی ابراہیم کی تلاش میں مدد کریں۔ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
کوئی بھی خبر ملے نیچے دئیے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03449045591// 03464117052
Voiceof Kashmir Voice of Gujranwala VOIC LAB T-Series Apna Punjab Press Punjab Lahore Markets Punjab, Pakistan Bosanska jela Food Family La Horda Bar Arcade Sanico Lahore, Pakistan Pakistan Gujarat VOICE Of SaDa JheluM وائس آف ساڈا جہلم LAHORE BAR Lawyers Whole Foods Market Voice Of Gujarat Rana Noor Everyone Leo Messi @

18/09/2023

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچھڑوں کو اپنوں سے ملایا جا سکے یہ رانا حنیف نامی شخص کوئی بیس سال پہلے علی پور چوک گوجرانوالہ سے اغوا ہوا تھا جسے اغوا کار بلوچستان کے پہاڑوں کے بیگار کیمپ میں لے گئے اور پتھر توڑنے کا کام کرواتے رہے یہ وہاں سے کسی طریقے سے نکل کر نواب شاہ پہنچ چکا ہے علی پور چوک سے گوجرانوالہ شہر کی طرف ڈیڈھ سے دو کلو میٹر کے اندر اپنی رہائش بتاتا ہے
رابطہ کے لیے
03079200018
رانا محمد بلال 03066629869

https://www.facebook.com/100063745213322/posts/777705354364298/?sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6لنک کو اوپن کریں اور پیج کو...
16/09/2023

https://www.facebook.com/100063745213322/posts/777705354364298/?sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6
لنک کو اوپن کریں اور پیج کو لائک کریں شکریہ

131 روپے لیٹر پٹرول ڈلوانے سے بہتر ہے کہ 180 روپے لیٹر دودھ پی کر سایئکل چلا لیں۔ ہمارا یہ مشورہ کیسا لگا لازمی بتائیں شکریہ
اور ھمارے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ھمارا وائس آف گوجرانوالہ پیچ لائک کریں فالو کریں ۔ جس طرح ہم دن رات اپناسادہوکی پیچ پر محنت کر رہے ہیں اسی طرح وائس آف گوجرانوالہ پیج پر محنت کررہے ہیں۔
پیج کا لنک نیچے کمنٹس سیکشن میں ہے شکریہ

10/09/2023
10/09/2023

سادھوکی پریس کلب میں راناعبداللّٰه اختر خاں کی آمد
رپورٹ۔رانامحمدعرفان تحصیل رپورٹر دیکھو نیوز کامونکی
03035432273

ہماری بہادر افواج کو مادر وطن کے دفاع پر سلام ۔
06/09/2023

ہماری بہادر افواج کو مادر وطن کے دفاع پر سلام ۔

یرے دوستو بہنوں بزرگو اور بھایواسلام علیکممہینہ ہو چکا ہے منڈی اپنا سادھوکی فیسبک پیج کا ایڈمن نہیں رہا تو کافی پریشانی ...
05/09/2023

یرے دوستو بہنوں بزرگو اور بھایو
اسلام علیکم
مہینہ ہو چکا ہے منڈی اپنا سادھوکی فیسبک پیج کا ایڈمن نہیں رہا تو کافی پریشانی بنی حالانکہ اس پیج کو بہت محفوظ رکھا ہوا تھا میں نے فوری ریکوور کرنے کی کوشش شروع کر دی فیسبک پہ رپورٹ کی ساتھ ساتھ جو کچھ اپلوڈ ہوا اس کے سکرین شارٹ ان تک پہنچا چکا PTA میں بھی درخواست جاچکی امید ہے جلد اچھی خبر ملے گی انشاءاللہ
بتاتا چلوں پچھلے 13 سال سے اس پیج کو چلا رہا ہوں جانتے ہیں اس کی حفاظت میں نے اپنے بچوں طرح کی اور فیملی ممبر کی طرح خیال رکھا سادھوکی اور ارد گرد کے 20 گاوں کوخوبصورت سے خوبصورت بنانے کی کوشش کی اور اس چند برادریوں کے تحصیل کامونکی میں ہر کوئی ہر کسی کو جانتا ہے سب کا اک دوجے سے خاص تعلق ہے اس کا ندازہ آپ فوتگیوں شادیوں سے لگا سکتے جنازہ چاہے مسجد اقدس مسجد مینار والی تمبولی کہیں بھی ہو پہلی صف میں آپ کو وہی لوگ نظر آئیں گے ہم اک دوجے سے جڑے ہوے ہیں اس لیے آپ لوگ میری فیملی ہو اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
آپ سب لوگوں کو جو تکلیف سے گزرنا پڑا اس کے لیے میں معزرت خواہ ہوں
مشکل وقت ہے آسان بھی ہوجائے گا انشاءاللہ

02/08/2023
24/06/2023
سابقہ ٹکٹ ہولڈر چوہدری احسان اللہ ورک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
24/06/2023

سابقہ ٹکٹ ہولڈر چوہدری احسان اللہ ورک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

۔
۔
۔
۔

۔



Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadhoke media News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share