Quami Safeer News Gujranwala

Quami Safeer News Gujranwala Gujranwala Daily latest news updated

قومی سفیر نیوز گوجرانوالہ
21/11/2022

قومی سفیر نیوز گوجرانوالہ

16/11/2022

رپورٹ احمد علی شاہ
سالانہ جشن غوث الوری حضور سیدنا الشیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بسلسلہ بڑی گیارویں شریف میاں محمد قیصر صادق قادری فاضلی چشتی صابری حنفی کی رہائش گاہ غوثیہ منزل موہنی روڈ لاہور میں منعقد ہوا
جس کی صدارت شہزادہ غوث الوری سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ فاضلیہ بٹالہ شریف ساہنوال شریف گجرات
مرشدالوقت حضرت مولانا
سید ثاقب محی الدین قادری مدظلہ العالی نے فرمائ
زیر سرپرستی پیرذادہ ڈاکٹر فتح محمد صابری چشتی قادری حنفی الطایفی مدظلہ العالی
نے فرمائ
پیر سید اقبال صابر صابری چشتی قادری مدظلہ العالی ،پیر صوفی اطہر عباس قادری چشتی صابری مدظلہ العالی ، صاحبزادہ عطاء محمد چشتی فریدی صابری قادری حنفی ، مفتی محمد تصدق قادری چشتی صاپری مدظلہ العالی، پیرذادہ احمد حسن صابری چشتی قادری ،صاحبزادہ حافظ اویس قادری، حاجی محمد احسان صابری ، خلیفہ
محمد کاشف امین صابری چشپی قادری، خلیفہ ڈاکٹر خادم رسول صابری ، حافظ محمد ذولفقار قادری چشتی صابری ، غلام فرید وارثی نے بھی خصوصی شرکت دیگر مہمانان گرامی اور کثیر تعداد میں مریدین سلسلہ و عقیدت مندان کی شرکت جن کی تواضع وسیع لنگر غوثیہ سے فرمائ

قومی سفیر نیوز  گوجرانوالہ
10/11/2022

قومی سفیر نیوز گوجرانوالہ

31/10/2022

Wellcome Imran khan to Gujranwala❤️

28/10/2022

ارشد شریف نے 12 جولائی کو صدر مملکت اور چیف جسٹس کو خطوط لکھے تھے، ارشد شریف نے خطوط میں خود کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا

28/10/2022

عمران خان حقیقی آزادی دلائیں گے، بزرگ خاتون نے نون لیگ کی دھلائی کر دی

28/10/2022

ماریہ میمن نے ارشد شریف کے قتل کے بعد دیگر صحافیوں کے سامنے 3 سوالات رکھ دیے۔۔

28/10/2022
28/10/2022

عمران خان سے ہاتھ ملانے کیلئے نوجوانوں نے زندگیاں داؤ پر لگا دیں ، حیران کن فوٹیج

Address

Gujranwala
50250

Telephone

+923107753082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quami Safeer News Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quami Safeer News Gujranwala:

Share