Gujranwala News

Gujranwala News Gujranwala's No.1 News Network.
(2)

15/10/2025

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں ایک بار پھر گراوٹ ریکارڈ، کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا دنیا کو چوتھا ملک قرار، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق، پاسپورٹ اب 103 نمبر پر پہنچ گیا ہے، جو پہلے 96 نمبر پر تھا

15/10/2025

گرجاکھ کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سے ملحقہ فیکٹری میں آگ لگ گئی ، آگ کے شعلے اور دھواں سکول کے کلاس رومز تک پہنچ گیا ، بھگدڑ مچ گئی ۔

15/10/2025

گوجرانوالہ پارٹ ون انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج 71092 طلبا و طالبات فیل ہوگئے -

15/10/2025

شہر بھر میں غیر قانونی سستے بازاروں کی بھر مار

15/10/2025
13/10/2025

دو سگے بہن بھائی (ق ت ل)، 14 سالہ طالبہ ایمان اور 18 سالہ طالب علم ہنی کو (ف ا ئرن گ) سے( ق ت ل) کر دیا

13/10/2025

چندہ قلعہ کی صورت حال، پولیس اور مذہبی کارکنوں میں جھڑپیں

13/10/2025

کافی چن دا قلعہ حالات کشیدگی کے بعد - راستے کھل گئے

لانگ مارچ کے دنوں میں 3 ملین سے زیادہ لوگوں نے گوجرانولہ نیوز پر اعتماد کا اظہار کیا۔ آپ کا شکریہ۔
13/10/2025

لانگ مارچ کے دنوں میں 3 ملین سے زیادہ لوگوں نے گوجرانولہ نیوز پر اعتماد کا اظہار کیا۔ آپ کا شکریہ۔

لانگ مارچ/جی ٹی روڈ اپ ڈیٹ ،پنڈی بائی پاس نہر اور اوجلہ پل کھل گیا۔ چندہ قلعہ اور چناب پل پر کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ خندوں...
13/10/2025

لانگ مارچ/جی ٹی روڈ اپ ڈیٹ ،
پنڈی بائی پاس نہر اور اوجلہ پل کھل گیا۔ چندہ قلعہ اور چناب پل پر کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ خندوں کو بھرنے پر کام جاری۔

13/10/2025

پندی بائی پاس نہر اور اوجلہ پل کھل گیا۔ چندہ قلعہ اور چناب پل پر کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ خندق پر کام جاری۔

Address

Main G. T Road, Near Leather Point, Rahwali Cantt
Gujranwala
52280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala News:

Share