15/09/2025
گوجرانوالہ کالونی غلام حسین میں میں سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک لڑکا کم عمر لڑکی کو ہراساں کرتا واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ عمل نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ قابلِ سزا جرم ہے۔
ہماری CCD گوجرانوالہ اور متعلقہ اداروں سے پرزور درخواست ہے کہ اس واقعہ پر فوری نوٹس لیا جائے، ملزم کی شناخت کی جائے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آئندہ کسی کو ایسی حرکت کرنے کی جرات نہ ہو۔