Gujranwala Mein Geo

Gujranwala Mein Geo Geo News Gujranwala

03/05/2023
19/04/2023

ہم کس منہ سے عید پر نئے کپڑے پہن کر عید منائیں گے 🥺
اے اللہ تمام سفید پوش لوگوں کی غائبانہ مدد فرمائیں آمین

19/04/2023
17/04/2023

گوجرانوالا: مریض نےتاخیر سےکلینک آنے پر ڈاکٹرکو فائرنگ کرکے قتل کردیا
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/324891-

24/03/2023

گانے سنانے کی فرمائش کرنے والی نیوز اینکر اچانک اللہ اللہ کرنے لگی،زلزلہ آیا تو کیا ہوا ؟ ویڈیو دیکھیں

23/03/2023
21/03/2023
15/03/2023

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا گوجرانوالہ سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
مریم نواز گوجرانوالہ کے صوبائی حلقہ پی پی 63 سے الیکشن میں حصہ لیں گیں
پی پی 63 کے ریٹرننگ آفیسر سے کاغذات نامزدگی وصول کرکے لاہور میں مریم نواز کو پہنچا دیئے ہیں
کل مقامی قیادت مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے ریٹرننگ افسر کے پاس جائے گی
پی پی 63 سے 2018 کے انتخابات میں اشرف علی انصاری مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے،سٹی صدر مسلم لیگ ن سلمان خالد بٹ (پومی بٹ)
Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Nawaz Sharif PML(N) PMLN UK PML-N Narowal PML-N Gujranwala Division Khurram Dastgir Khan

15/03/2023

ایک طرف عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ ہیں تو دوسری طرف گوجرانوالہ کی دہشتگردی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے اور پنجاب پولیس کو حکم دیا تھا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے 7 مارچ 2023 کو عدالت میں پیش کیا جائے جس پر پولیس نے عدالت میں بیان دیا کہ "رانا ثنا اللہ کو بہت ڈھونڈا مگر وہ نہیں ملے" جبکہ رانا ثنا اللہ کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جسکو عدالت نے مسترد کیا اور رانا ثنا اللہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور پولیس کو حکم دیا کہ 28 مارچ کو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا پولیس اسی طرح عدالتی حکم کی پاسداری کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرے گی جیسے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے جد وجہد کی جا رہی ہیے یا پھر 7 مارچ کی طرح عدالت کے آگے کوئی نیا بہانا بنایا جائے گا؟
انتظار 28 مارچ کا۔۔۔۔!

14/03/2023

گوندلاں والا چوک، چندا قلعہ چوک سمیت راہوالی جی ٹی روڈ مکمل بلاک ہے غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں

11/11/2022

تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے روز کا آغاز آج گجرات شہر سے ہوگا، پہلا استقبالیہ تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ق لیگ کی طرف سے رام تلائی چوک پر لگایا گیا ہے جبکہ دوسری اور آخری کیمپ جی ٹی ایس چوک میں لگایا گیا ہے

11/11/2022

پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں آج گجرات سے شروع ہوگا اور چئیر مین تحریک انصاف عمران خان جی ٹی ایس چوک میں ویڈیو لنک کے ذریعے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کریں گے

11/11/2022

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کا دوسرا روز آج سے شروع ہوگا

04/11/2022

عمران خان کے لانگ مارچ پر فائرنگ، چئیر مین تحریک انصاف عمران خان، فیصل جاوید اور رہنما تحریک انصاف احمد چٹھہ زخمی

Address

Gujranwala
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Mein Geo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Mein Geo:

Share