Sapphire Denim

Sapphire Denim We are Selling all types of pents very high quality,
as if Denim jeans, Color satan, Cotton's etc.

24/38 Denim jeans/flexible,Good Quality,Rs:380 only,Only wholesale contect us...
26/07/2023

24/38 Denim jeans/
flexible,
Good Quality,
Rs:380 only,
Only wholesale contect us...

08/07/2023

کٍہہ دو کے دُنیا کی سب سے خُوبصورت کتاب قُرآنٍ مجید ھے

06/07/2023

دنیا میں چند ایسی چیزیں جس کا جواب سائینس بھی نہیں دے سکتی 😁

30/06/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں-

24/06/2023
سب کو مبارک ہو ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔  آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے ...
24/06/2023

سب کو مبارک ہو ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے کے لیے مزید درخت کاٹیں😏


18/06/2023

‏ڈوبنے والی کشتی پر 770 افراد سوار
تھے جن میں سے
320 پاکستانی تھے۔ صرف 12 زندہ بچ سکے۔
کل کشتی سے ناقابل شناخت 78 ڈیڈ باڈیز مل سکی ہیں۔
باقی ڈیڈ باڈیز گہرے پانی مطلب
ڈیڈ زون میں جانے کی وجہ سے تلاش نہیں کی جا سکتیں۔
ایک دوست کا کہنا ہے کہ ساری ڈنکی والی کشتیاں ڈوبتی نہیں تو ان سے کہنا
چاہتا ہوں کہ ساری ڈوبی ہوئی کشتیاں رپورٹ بھی نہیں ہوتیں اور
ساری لیبیا یا تیونس سے بحرہ روم پار اٹلی پہنچتی بھی نہیں!
اس بارے میں ہم ہمیشہ شور مچاتے
ہیں کہ
خدارا پاکستان میں ان غیرقانونی
ایجنٹوں کو
پکڑ کر ہمیشہ کے لئے جیل میں ڈالیں مگر
کسی کو ہوش ہی نہیں ۔
اللہ پاک ہمیں قانونی رستے اپنانے کی
توفیق دے اور
ساتھ حکومتوں یا ریاست کو اپنے
کفن سے باہر نکل کر یوتھ کے بارے
سوچنے کی توفیق دے۔۔۔ آمین

انا للہ واناالیہ راجعون 😭😭😭😭کوٹلی آزاد کشمیر حادثے میں گوجرانوالہ کے رہائشی وفات پانے والے تمام افراد کو اللّٰہ تعالیٰ ج...
12/06/2023

انا للہ واناالیہ راجعون 😭😭😭😭
کوٹلی آزاد کشمیر حادثے میں گوجرانوالہ کے رہائشی وفات پانے والے تمام افراد کو اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
اس دکھ کی گھڑی میں میں لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

10/06/2023

امیروں کی پنشن میں اضافہ اور
غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ
بس یہی تھا
بجٹ کا خاصہ🙏🙈

10/06/2023

گوجرانوالہ میں موسلادھار بارش,ہر طرف پانی پانی آپ کے علاقے کی کیا صورتحال ہے تصاویر اور ویڈیوز کمنٹ یا انباکس کریں

گوجرانوالہ شیرا والا با غ پھاٹک کا 5% حصہ زیرے تعمیر 😁
08/06/2023

گوجرانوالہ شیرا والا با غ پھاٹک کا 5% حصہ زیرے تعمیر 😁

Address

Gujranwala City
Gujranwala

Telephone

+923441480550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sapphire Denim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sapphire Denim:

Share