13/08/2025
ان جناب سے پوچھنا تھا کہ انہیں یہ خبر کہاں سے ملی؟
اگر یہ خبر و کیپشن کہیں سے کاپی کیا گیا ہے تو اسکا credit کیوں نہیں دیا گیا؟
امید ہے بلاک کرنے کی بجائے جواب دیا جائے گا😇
Amazing Gujranwala
کل جی ٹی روڈ حاجی مراد آئی اسپتال کے قریب ایک بزرگ نے بیماری اور رشتے داروں کی بے رخی سے دلبرداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ قریب موجود دو نوجوانوں نے فوری کود کر انہیں بچا لیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بزرگ نے بتایا کہ گھر والے ان کی دیکھ بھال نہیں کرتے۔ رشتے دار کو اطلاع دینے کے باوجود کوئی لینے نہ آیا۔ بزرگ کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ بڑھاپے میں والدین کے ساتھ معاشرتی بے حسی کا عکاس ہے۔ سلام ہے ان نوجوانوں کو جو انسانیت کے اصل ہیرو ہیں۔