
14/10/2023
یہ پوسٹ نوجوان لڑکیوں اور انکے والدین کے نام... !!!
آج کل ایک نیا فیشن نکلا ہوا ہے جیسے کہ لڑکیاں حجاب (برقع ) پہنتی ہیں تو برقعے کے پچھلے حصے کا جو کپڑا ہوتا ہے جو کمر کو ڈھانپتا ہے اس حصے پر دو تنیاں لگا دی گئی ہیں جس کو لڑکیاں پیچھے کی طرف سے ٹائیٹ کر کے باندھ دیتی ہیں جس سے کمر کی لمبائی، چوڑائی برقع پہننے کے باوجود بھی ظاہر ہورہی ہوتی. میرا ان لڑکیوں سے سوال ہے کہ آپ کیوں خود کے ساتھ اور اپنے دین کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہیں اگر دین پر عمل کرنا ہے تو پورا پورا کریں اس طرح منافقت کرنا اچھی بات نہیں کہ برقع بھی پہننا ہے اور اسی برقعے میں سے جسم کی بناوٹ کو بھی ظاہر کرنا ہے تو پھر کیا فائدہ ایسا پردہ کرنے کا؟؟؟ اور والدین کو بھی چاہیے کہ اپنی بچیوں کو اس طرح کا لباس پہنائیں جس سے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپا جا سکے۔