𝙃𝙀𝙇𝙇𝙊 𝙂𝙪𝙟𝙧𝙖𝙣𝙬𝙖𝙡𝙖

𝙃𝙀𝙇𝙇𝙊 𝙂𝙪𝙟𝙧𝙖𝙣𝙬𝙖𝙡𝙖 Gujranwala is a city and capital of Gujranwala Division located in Punjab, Pakistan.

It is also known as "City of Wrestlers" and is quite famous for its food.It is 5th most-populous city.

07/10/2024

نوجوان نسل کو کس کاموں کی طرف راغب کیا جا رہا ہے؟
Deputy Commissioner Gujranwala Police Officer Gujranwala

19/06/2024

‏یہ واقعہ آج کا ہے علاقہ 203 ر ب چھوٹا مانا والا جہاں پر یہ بوتلوں سے لدے ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا تو بعد میں ہماری عوام کی نظر بوتلوں پر پڑی تو ساری بوتلیں اٹھائی اور اپنے گھروں کو لے کر فرار ہو گئے۔
بحیثیت قوم ہم کہاں کھڑے ہیں ؟

15/05/2024

گرمی کی شدت بڑھ چکی ہے Ac
پنکھا، فریج چلاتے وقت یاد رکھیں 200 یونٹ کراس کرنا انڈین بارڈر کراس کرنے کے برابر ہے.

10/05/2024

گوجرانوالہ اعوان چوک میں افسوسناک حادثہ 😢

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں مزید آسانی ۔۔۔ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار اب 42 دن کی بجائے صرف 15 دن بعد اپناڈر...
07/05/2024

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں مزید آسانی ۔۔۔
ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار اب 42 دن کی بجائے صرف 15 دن بعد اپناڈرائیونگ ٹیسٹ دوبارہ دے سکتے ہیں ۔

پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کردی گئی. ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری اب 6 ہفتوں کی بجائے 15 دن بعد دوبارہ...
07/05/2024

پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کردی گئی.
ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری اب 6 ہفتوں کی بجائے 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے

06/05/2024

پولیس کانسٹیبل کی محلہ داروں پر فائرنگ دو افراد گولیاں لگنے سے زخمی گوجرانوالہ مقامی پولیس نے کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا

02/05/2024

پنڈی بائپاس پل پر نامعلوم شخص کی فا 💥💥نگ، 1 موٹر سائیکل سوار جاں ب حق،
ریسکیو ذرائع

جب کسی سرکاری دفتر میں جائیں تو اپنے پانچ سے دس سال کے بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں، اگر لے جانا مجبوری ہے تو پھر وہاں سر...
02/05/2024

جب کسی سرکاری دفتر میں جائیں تو اپنے پانچ سے دس سال کے بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں،
اگر لے جانا مجبوری ہے تو پھر وہاں سر سر کر کے زیادہ جھکیں نہ اور نا ہی زیادہ منت سماجت کریں۔
بچے پر بُرے اثرات پڑتے ہیں۔
یقین کریں وہ آپ کے ایک ایک لفظ پر اور آپ کی باڈی لینگویج، ہاتھوں انگلیوں اور آنکھوں تک پر غور کر رہا ہوتا ہے۔
بھیا! پاکستان کا سسٹم عجیب ہے۔ آفسرز کو بھی چاہیئے کہ جب سائل اپنا مسئلہ لے کر آئے اور اُس کے ساتھ بیٹا یا خاص طور پر بیٹی ہو اُس سائل کا کام چاہے کرے یا نا کرے مگر اُسے مسکرا کر تھوڑی سی عزت دے دے، لہجے میں نرمی ہو، کرسی بھی دے دے۔
اکیلا آئے تو بعد میں بدلہ اتار لیا کرے۔
بچوں کا باپ ان کا ہیرو ہوتا ہے، آپ اپنی تھوڑی سی فرعونیت یا روح کی تسکین کے لیے اس کا ہیرو مارنے کی کوشش کرتے ہو۔
سوچیں کوئی آپ کے سامنے آپ کے فلمی یا کھیل ، ادب یا مذہب کے ہیرو کو کچھ کہے تو آپ کیا کریں گے۔
باپ تو بچے کا مکمل آل ان ون ہیرو ہوتا ہے اس کمزور سے بچے کے سامنے ان کے والدین کو زلیل و خوار نہ کیا کریں۔

01/05/2024

‏آج مزدوروں کے شعر سنانے کا دن ہے

28/04/2024

گوجرانوالہ تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں حالات یہ ہو چکے ہیں کہ ایک شہری سے پانچ کلو مٹن گوشت ڈاکو چھین کر لے گئے 😬😬

27/04/2024

سٹی ھاوسنگ گوجرانوالہ میں طالبان کی رھائش گاہ کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا طالبان مسلح کی مزاحمت گرفتاری سے انکار بھاری نفری پولیس موقع پر موجود روڈ بلاک ھاوسنگ سوسائٹی کو سیل کر دیا گیا ھے

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙃𝙀𝙇𝙇𝙊 𝙂𝙪𝙟𝙧𝙖𝙣𝙬𝙖𝙡𝙖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share