The Click Master

The Click Master I am a results-driven digital marketer, helping businesses grow with innovative marketing strategies.

کیا آپ جانتے ہیں آرگینک فالورز اور نان آرگینک فالورز کونسے ہوتے ہیں؟؟؟آرگینک فالورز وہ ہوتے ہیں جو ایڈ چلا کر حاصل کۓ جا...
06/08/2023

کیا آپ جانتے ہیں آرگینک فالورز اور نان آرگینک فالورز کونسے ہوتے ہیں؟؟؟

آرگینک فالورز وہ ہوتے ہیں جو ایڈ چلا کر حاصل کۓ جاٸیں اور یہ فالورز لاٸف ٹاٸم ہوتے ہیں آپ کے پیج پہ اگر اچھا کونٹینٹ اپلوڈ ہورہا ہے تو آپ کی ریچ میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے بشرطیکہ کونٹینٹ جاندار ہو

اب بات کرتے ہیں نان آرگینک فالورز یعنی فیک فالورز
یہ ڈیڈ فالورز ہوتے ہیں جو مختلف جی میلز کے ذریعے مہیا کٸے جاتے ہیں ان سے پیچ کی ریچ بڑھتی نہیں ہے بلکہ کم ہوتی رہتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ ڈراپ ہوتے رہتے ہیں تو نقالوں سے ہوشیار رہیں سو فیصد آرگینک فالورز حاصل کریں صرف اور صرف
*The Click Master*
سے مزید معلومت کے لۓ واٹس ایپ پہ تشریف لاٸیں

شکریہ

There's a question everyone does ask themselves before jumping to any agency, it's Why do they need to hire a marketing ...
05/08/2023

There's a question everyone does ask themselves before jumping to any agency, it's Why do they need to hire a marketing agency? 🤔

Here is a quick breakdown of your question, it's not about making just sales. Marketing is all about creating and establishing your brand, standing out from your competitors, and having a clear brand voice.

Hiring a marketing agency can also save you time and money. Marketing agencies have the expertise and resources to create and execute effective marketing campaigns, so you don't have to do it all yourself. This can free up your time to focus on other aspects of your business.

So, do you need to hire a marketing agency?

Contact The Click Master

Growing a business takes time, effort, and the right strategies.At The Click Master, we help businesses stand out from t...
05/08/2023

Growing a business takes time, effort, and the right strategies.

At The Click Master, we help businesses stand out from the competition with our proven marketing tactics.

Our discounted packages are a great way to get started, so what are you waiting for?

Enroll today and start seeing results!

Here are some of the marketing tactics we offer:

*Search engine optimization (SEO):- Get your website found by more people on Google and other search engines.
*Pay-per-click (PPC) advertising:- Reach your target audience with targeted ads.
*Social media marketing:- Connect with your customers on social media and build relationships.
*Content marketing:- Create valuable content that attracts and engages your audience.
*Email marketing:- Build a list of subscribers and send them regular emails with offers, updates, and more.

We also offer a variety of other marketing services, so let us know what you need help with.

We're here to help you grow your business and succeed!

Follow The Click Master For More
05/08/2023

Follow The Click Master For More

Worried about your business sales? 🤔 You can start implementing these 4 key tips to tackle low sales issues. Here are th...
05/08/2023

Worried about your business sales? 🤔

You can start implementing these 4 key tips to tackle low sales issues.

Here are the top 4 tips we would like to send all business owners, this gonna portray your business better and unleash the power to sell more!

Follow The Click Master for more

,

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایڈورٹاٸزنگ کا مستقبل ہے۔ٹیکنالوجی ہماری روزمرہ کی زندگیوں میں ایک لازمی کردار ادا کرتی ہے، لہذا یہ کوئی...
05/08/2023

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایڈورٹاٸزنگ کا مستقبل ہے۔

ٹیکنالوجی ہماری روزمرہ کی زندگیوں میں ایک لازمی کردار ادا کرتی ہے، لہذا یہ کوئی حیرانگی کی بات نہیں ہے کہ کاروبار ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کامیابی کا انحصار ایکوریٹ آڈٸنس کو درست طریقے سےٹارگٹ کرنا، ایک اٹریکٹو پیغام پہنچانا اور انہیں بامعنی طریقوں سے منسلک کرنے کی صلاحیت پر ہے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ دورِ جدید کی اہم ضرورت ہے۔
اپنے کاروبار کو جدید طریقوں سے ترقی کی راہ پہ گامزن کرواٸیں۔

"The Click Master" کی مارکیٹنگ سٹریٹجیز کے ذریعے۔

دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں۔

اگر آپ فارغ التحصیل ہیں اور آوارہ گردی یا دیگر فضول کاموں میں وقت گزار رہے ہیں، تو آپ بدقسمت انسان ہیں۔ آپ خود اور آنے و...
03/08/2023

اگر آپ فارغ التحصیل ہیں اور آوارہ گردی یا دیگر فضول کاموں میں وقت گزار رہے ہیں، تو آپ بدقسمت انسان ہیں۔ آپ خود اور آنے والی نسلوں پر ظلم کر رہے ہیں۔ آنے والا وقت جدید ترین ٹیکنالوجی کا ہے، اور اگر آپ تیار نہیں ہیں، تو آپ پیچھے رہ جائیں گے۔

اشیاۓُ خوردو نوش کی تیزی سے بڑھتی قیمتیں آپ کو پریشان نہیں کرنی چاہئیں۔ ابھی بھی وقت ہے اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے ایک بہتر مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے کا۔

خدارا وقت کی قدر کریں۔ گیا وقت ہاتھ نہیں آتا۔ اپنے وقت کو کارآمد بناٸیں اور اسے کچھ ایسا کرنے کے لیے استعمال کریں جو فرق پیدا کرے۔

نئی ​​سکِل سیکھیں۔
سرمایہ کاری کریں۔
کاروبار شروع کریں۔
ڈٹ جاٸیں اور محنت کریں۔
محنت اور لگن سے کامیابی ضرور آپ کا مقدر ہوگی

إن شاء الله

*The Click Master*

03/08/2023

کامیاب ہونے کے لیے محنت اور سرمایہ کاری کرنی پڑتی ہے۔ یہ سرمایہ کاری وقت یا پیسہ ہو سکتا ہے، لیکن یاد رکھیں کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

اگر آپ کے پاس رقم ہے، تو اسے کسی مستند جگہ پر لگا کر اور محنت کر کے اسے بڑھا دیں۔ اگر آپ کے پاس رقم نہیں ہے، تو کوئی ہنر سیکھ کر اور محنت کر کے اپنا مستقبل بنائیں۔

اگر آپ کا کاروبار ہے، تو اسے بڑھانے اور کامیاب بنانے کے لیے مضبوط ڈیجیٹل پلان بنائیں۔ ہمارے پاس کاروبار کو بڑھانے اور کامیاب بنانے میں مدد کے لیے مارکیٹنگ کی خدمات دستیاب ہیں۔

ہمارا کام ہماری کوالٹی کا ضامن ہے۔ ہمارے ساتھ مارکیٹنگ خدمات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو بلندیوں تک پہنچائیں۔

شکریہ

*The Click Master*

03/08/2023

سوال:- ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟

جواب:- ڈیجیٹل مارکیٹنگ آن لائن ٹولز اور پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے پروڈکٹس یا خدمات کو فروغ دینے کا عمل ہے۔ یہ ایک وسیع اصطلاح ہے جس میں بہت سی مختلف حکمت عملیاں اور تکنیکیں شامل ہیں، جیسے:-

* سوشل میڈیا مارکیٹنگ
* ای میل مارکیٹنگ
* سی آر ایم مارکیٹنگ
* سرچ انجن مارکیٹنگ
* پلے سٹور مارکیٹنگ
* ویڈیو مارکیٹنگ
* اور بہت کچھ

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت اس بات میں ہے کہ یہ کاروباروں کو اپنے ہدف کے سامعین تک بہت زیادہ موثر طریقے سے پہنچنے کی اجازت دیتی ہے۔ یہ کاروباروں کو اپنے پروڈکٹس یا خدمات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے، اور فروخت کو بڑھانے میں مدد کر سکتا ہے۔

**مثال:-**

فرض کریں کہ آپ ایک نئے کپڑوں کی دکان کے مالک ہیں۔ آپ اپنے کپڑوں کی دکان کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ سوشل میڈیا پر اپنے کپڑوں کی دکان کے بارے میں پوسٹس شیئر کر سکتے ہیں، ای میل مارکیٹنگ کی مہم چلا سکتے ہیں، یا اپنے ویب سائٹ پر ایک بلاگ شروع کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے کپڑوں کی دکان کو گوگل سرچ کے ذریعے بھی فروغ دے سکتے ہیں، تاکہ جب لوگ "کپڑوں" تلاش کرتے ہیں تو آپ کی دکان کی ویب سائٹ کو ٹاپ پر دکھایا جائے۔

**فائدہ:-**

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بہت سے فوائد ہیں، جن میں شامل ہیں:-

*زیادہ موثر* :- ڈیجیٹل مارکیٹنگ آپ کو اپنے ہدف کے سامعین تک بہت زیادہ موثر طریقے سے پہنچنے کی اجازت دیتی ہے۔ آپ اپنے پروڈکٹس یا خدمات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے، اور فروخت کو بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
*کم لاگت*:- ڈیجیٹل مارکیٹنگ روایتی مارکیٹنگ کے مقابلے میں کم لاگت کا اختیار ہو سکتا ہے۔ آپ بہت کم پیسے میں اپنے پروڈکٹس یا خدمات کو آن لائن فروغ دے سکتے ہیں۔
*بڑے پیمانے پر*:- ڈیجیٹل مارکیٹنگ آپ کو اپنے پروڈکٹس یا خدمات کو بہت زیادہ لوگوں تک پہنچانے کی اجازت دیتی ہے۔ آپ اپنے پروڈکٹس یا خدمات کو دنیا بھر میں آن لائن فروغ دے سکتے ہیں۔

**اگر آپ اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک بہترین آپشن ہے۔ یہ آپ کو اپنے ہدف کے سامعین تک بہت زیادہ موثر طریقے سے پہنچنے کی اجازت دے گا، کم لاگت میں اور بڑے پیمانے پر۔**

آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو چار چاند لگائیں۔

*The Click Master*

شکریہ

Address

Gujranwala

Telephone

+923215991800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Click Master posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Click Master:

Share