Cheema write's

Cheema write's Allah is my only hope ❤️❤️❤️❤️

جیسے جیسے پاکستان کے نوجوان پاک فوج کے حق میں پوسٹس کر رہے ہیں، ویسے ویسے بیرونِ ملک بیٹھے یوٹیوبرز کے ارمان خاک میں ملت...
27/02/2026

جیسے جیسے پاکستان کے نوجوان پاک فوج کے حق میں پوسٹس کر رہے ہیں، ویسے ویسے بیرونِ ملک بیٹھے یوٹیوبرز کے ارمان خاک میں ملتے جا رہے ہیں، کیونکہ انہیں اُن ڈالرز کا حساب بھی دینا ہوگا جو انہوں نے پاکستانی نوجوانوں کو گمراہ کرنے کے لیے لیے تھے۔

یاد رکھیں، پاکستانی ایسی قوم نہیں جو وطن سے غداری کرے۔ ہمیں وطن سے محبت کا سبق گھٹی میں ملا ہے۔

اس وقت پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہونے والے تمام مجاہد نوجوانوں کو سلام۔

چاہے اُن کا تعلق کسی بھی صوبے، رنگ، نسل یا سیاسی جماعت سے ہو، انہوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وطن سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔

پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰

Address

2nd
Gujranwala
52200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cheema write's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share