Murad News Ultra HD Gujranwala

Murad News Ultra HD Gujranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Murad News Ultra HD Gujranwala, Media/News Company, Gujranwala City, Gujranwala.

14/10/2024

‏پنجاب کالج کی طالبہ سے زیادتی پر انصاف مانگنے والے طلباء پر پولیس کا لاٹھی چارج ،
ان سٹوڈنٹس کی آواز بنے کیونکہ میڈیا پر بھی اس خبر کو چھپایا جا رہا ہے

31/08/2024

گوجرانوالہ پولیس کی ڈاکو مار مہم
گذشتہ روز دھیرووالی میں شہری کو ہلاک کرنیوالے 2ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں پار،
WellDone Punjab Police...
*_Murad News Gujranwala_*

31/08/2024

تھانہ فیروزوالا، دھیرووالی میں عوام اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ڈاکوؤں کی فا 💥💥نگ، 1 شہری ہلاک، عوام نے ڈاکو پکڑ لئے، خوب دھلائی...
*_Murad News Gujranwala_*

26/08/2024

Join Our What's app Group ...

ماشاءاللہ بہت خوب بگ برادر انسپکٹر نعیم بٹ صاحب نےSHOسبزی منڈی کا چارج سنبھلتے ہی رات گئے لیپاری ہوٹل کے ساتھ والے پلازہ...
26/08/2024

ماشاءاللہ بہت خوب بگ برادر انسپکٹر نعیم بٹ صاحب نےSHOسبزی منڈی کا چارج سنبھلتے ہی رات گئے لیپاری ہوٹل کے ساتھ والے پلازہ خواجہ سرا شاہ کے ڈیرے جسم فروشی کے اڈے پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ریٹ کیا۔ہم نعیم بٹ صاحب کو فحاشی عریانی جسم فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن پرخراج تحسین پیش کرتےہیں۔🌹🌹

Umar Hassan ko Murad News Ultra HD  Gujranwala  ma Tehsil Reporter Mokarar kia gaya ha, Sarkari or Gar Sarkari adara Not...
26/08/2024

Umar Hassan ko Murad News Ultra HD Gujranwala ma Tehsil Reporter Mokarar kia gaya ha, Sarkari or Gar Sarkari adara Note kar laya....

اسٹیٹ بینک 100 روپے کا سکہ جاری کرے گا...کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کے مو...
11/08/2023

اسٹیٹ بینک 100 روپے کا سکہ جاری کرے گا...

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر حکومت پاکستان نے ایک سو روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا جائے گا، یاد گاری سکہ 11 اگست 2023 سے SBP بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ایکسچینج کاوٴنٹرز کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سکہ گول شکل میں ہے، جس کے کنارے پر سیریشنز ہیں، قطر 30.00 ملی میٹر، وزن 13.5 گرام ہے اور اس میں تانبا 75% اور نکل 25% ہے۔

انگلش اسکرپٹ میں "CELEBRATING 10 YEARS OF CPEC” اور اردو اسکرپٹ میں "ISLAMI JAMHURIA PAKISTAN” کے الفاظ ستارے کے اوپر اور نیچے پرفیری کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔

دونوں الفاظ کو دو ستاروں (سکے کے بائیں اور دائیں جانب) کے ساتھ الگ کیا گیا ہے، سکے کی اصل قیمت جلی ہندسے میں "100” اور اردو رسم الخط میں "روپیہ” کے دائیں اور بائیں جانب لکھا گیا ہے۔

چائنا پاکستان اکنامک کوریڈونے 2013 میں قیام کی دہائی کے بعد سے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی ترقی میں بہت زیادہ تعاون کیا ہے۔

07/08/2023

گوجرانوالہ کے وکلاء کا خان صاب کی گرفتاری پر احتجاج
پولیس سے جھڑپیں

06/08/2023

‏نواب شاہ کے قریب ٹرین کو حادثہ
‏اب تک 25 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی
اللہ پاک پاکستان پر رحم کرے....

05/08/2023

‏بریکنگ نیوز
‏گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
🚨

05/08/2023

‏🚨🚨🚨
پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی۔۔اطرافی راستے بند

توشہ خانہ کیس۔۔۔عمران خان کو ھمایوں دلاور نے 3 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی
05/08/2023

توشہ خانہ کیس۔۔۔
عمران خان کو ھمایوں دلاور نے 3 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی

Address

Gujranwala City
Gujranwala
52210

Telephone

+923051333363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murad News Ultra HD Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share