J.Grw News channel

J.Grw News channel daily newspaper crime and investigation reporting

09/12/2024

گوجرانوالہ چند دا قلعہ کے قریب رکشہ کا ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے رکشہ زیر تعمیر روڈ کے ساتھ گڑھے میں جا گرا۔ ایک شخص جان بحق۔چھ افراد زخمی ہو گئے
J.Grw News channel

09/12/2024

گوجرانوالہ ۔۔ ملہی چوک میں ۔بھٹی میں گیس لیکج سے آگ لگ گئی ۔دومزدور جھلس گئے
J.Grw News channel

09/12/2024

گوجرانوالہ تھانہ صدر کے علاقہ چنداقلعہ بائیپاس کے قریب ڈولفن اہلکاروں کی مشکوک موٹرسائیکل کو روکنے کی کوشش موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے ڈولفن اہلکار زمان زخمی ہو گیا J.Grw News channel

گوجرانوالہ انویسٹی گیشن سیل سےکامو نکی کے علاقہ میں تین ہفتے قبل کھیتوں سے دو بچوں کی لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا سوتن ہی...
09/12/2024

گوجرانوالہ انویسٹی گیشن سیل سے
کامو نکی کے علاقہ میں تین ہفتے قبل کھیتوں سے دو بچوں کی لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا سوتن ہی سوتن کی دشمن نکلی خاوند کے کہنے پر اپنی سوتن کا بچہ مارنے کے لیے لے جانے لگی تو ہمسائے کا بچہ بھی ساتھ اگیا دونوں کو کھیتوں میں لے جا کر مار دیا پولیس کے مطابق تین ہفتے قبل بیرون ملک مقیم عرفان جو کہ پولیس کو ڈکیتیوں میں مطلوب ہے نے کامونکی میں دو شادیاں کر رکھی ہیں جس میں ایک بیوی کا نام یاسمین اور دوسرے کا نام صفیہ ہے عرفان اپنی بیوی صفیہ کو بیرون ملک اپنے پاس بلانا چاہتا تھا لیکن اس نے انکار کر دیا کہ وہ اپنے لے پالک نو سالہ بچے وقاص کے بغیر نہیں ائے گی جس پر عرفان نے دوسری بیوی یاسمین کو حکم دیا تھا کہ وہ وقاص کا قصہ ختم کریں جس پر دھوکے سے وہ وقاص کو لے کے جب گھر سے نکلنے لگی تو ہمسایوں کا بچہ سات سالہ امیر حمزہ بھی اگیا یاسمین نے کھیتوں میں لےجا کر دونوں کو گلا دبا کر مارنے کے بعد ادھر ہی پھینک دیا پولیس کا کہنا ہے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے اور اس نے اقبال جرم بھی کر لیا ہے
قتل ھونے والے بچوں کی فائل فوٹو

J.Grw News channel ۔۔یہ تصویر افشاں نامی لڑکی کی ہے جو اب اس دنیا میں نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی ایک لڑکے ش...
08/12/2024

J.Grw News channel
۔۔یہ تصویر افشاں نامی لڑکی کی ہے جو اب اس دنیا میں نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی ایک لڑکے شازب کے ساتھ شادی کرنا چاہتی تھی ۔شازب اور اسکے گھر والوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا یہ لڑکی تھانہ سول لائن آئی۔جہاں لڑکے کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر۔لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے بعد ازاں تیزاب پی لیا اور خواب آور گولیاں زیادہ تعداد میں کھا لیں۔اسے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری طرف لڑکی کا والد جو سوتیلا والد بتایا جاتا ہے نے ایک درخواست دی ہے جس میں کہا ہے کہ میری بیٹی کو تشدد کر کے مارا گیا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ درست نہیں اس نے خود کشی نہیں کی ۔۔۔والد۔نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کو چیلنج کیا ہے اور قبر کشائی کر کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کرنے کی استدعا کی ہے۔ ۔۔۔دونوں طرف کا موقف متضاد ہے ایس ایس پی انوسٹی گیشن معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقائق سامنے آنا ضروری ہیں۔ ۔۔۔تاکہ پتہ چل سکے کہ لڑکی کی ہلاکت کیسے ہوئی۔۔۔۔۔۔

08/12/2024
02/12/2024

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا وزیرآباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ہسپتال کے مختلف شعبہ جات اور وارڈز کا معائنہ کیا اور طبی عملے اور ڈاکٹروں کی حاضری کو چیک کیا۔انہوں نے ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے سہولیات بارے استفسار کیا، ڈپٹی کمشنرنے صحت کارڈ کائونٹرکا بھی معائنہ کیا، مریضوں اوران کے ہمراہ موجود تیماداروں سے سہولیات بارے فیڈ بیک بھی لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ کو ہسپتال کے امور کی نگرانی متعلق ہدایات جاری کیں۔ ایم ایس نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، تعمیراتی کاموں بارے بریفنگ دی




02/12/2024

گوجرانوالہ سول ڈیفنس کی ناقص کارگردگی گیس پٹرول کی دوکانوں سے منتھلیاں وصول

Daily Jahane Gujranwala
06/11/2024

Daily Jahane Gujranwala

گوجرانوالہ شہر بھی میں بنیر آویزاں کردئیے گئے“ مار کھائے ورکر نوازا جائے مخالف۔سوشل سیکورٹی کواڈینیٹر پنجاب کا نوٹیفیکشن...
03/11/2024

گوجرانوالہ شہر بھی میں بنیر آویزاں کردئیے گئے
“ مار کھائے ورکر نوازا جائے مخالف۔
سوشل سیکورٹی کواڈینیٹر پنجاب کا نوٹیفیکشن واپس لیا جائے

J.Grw News channel
29/11/2023

J.Grw News channel

Address

Javaid Butt Plaza, Food Street Gujranwala
Gujranwala
50250

Telephone

+3236565462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J.Grw News channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share