
22/08/2023
بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں ، اساتذہ سمیت ریسکیو کرنے والے نوجوانوں کی حفاظت کیلئے دعا گو ہیں کو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بچوں کی مدد کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، سب سے گزارش ہے کہ میں پھنسے تمام لوگوں کی بحفاظت واپسی کیلئے دعا کریں