GD News

GD News GD News

Har pal Khabar Siraf GD News par

جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاںتو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم ی...
28/08/2020

جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوند بھی ھوتا ھے
لڑکی کو فہد مصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا...

🙏🙏🙏🙏

28/08/2020

محرم الحرام میں امن وامان کی فضا برقرار رکھیں گے۔سرکل کے تمام جلوسوں،مجالس اور امام بارگاہوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کریں گے۔ تمام مسالک کے علماء متحد ہو کر فرقہ ورانہ فسادات کے خاتمہ کےلیے انتظامیہ اور پولیس 👮 کا بھرپور ساتھ دیں۔ مذہبی رواداری کو برقرار رکھیں۔ ڈی ایس پی صدر سیالکوٹ عمران عباس چدھڑ

گوجرانوالہ انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث گوندلانوالہ والا پھاٹک پر ریلوے لائن کراسنگ پل خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ...
05/08/2020

گوجرانوالہ
انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث گوندلانوالہ والا پھاٹک پر ریلوے لائن کراسنگ پل خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار
گزستہ 2 سال سے گوندلانوالہ ریلوے پھاٹک کراسنگ پل کی مرمت کا کام نہیں ہو سکا تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پل کی خستہ حالی ۔ جہاں روزانہ 24 گھنٹے ہزاروں کی تعداد میں موٹر سائیکل یہاں سے گزرتیں ہے لیکن ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور غفلت کے باعث پل کسی بھی وقت زمیں بوس ہو سکتا ہے
انتظامیہ کو چاہیے اگر وہ لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ اور کسی بڑے سانحے سے بچانا چاہتی ہے تو اس پل کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کروائے
لیکن گوجرانوالہ کا المیہ ہے جب کوئی بڑا حادثہ ہوتا ہے جانے جاتی ہیں تب انتظامیہ فوری حرکت میں آتی ہے لیکن میڈیا ایسا سچ دکھاتا رہے گا

گوجرانوالا کامونکی کے علاقہ سادہوکی میں بڑی عید کو بڑے انداز میں منانے کے لئے نوجوان طالب علم کی روڈ پر کھڑے ہوکر فائرنگ...
05/08/2020

گوجرانوالا
کامونکی کے علاقہ سادہوکی میں بڑی عید کو بڑے انداز میں منانے کے لئے نوجوان طالب علم کی روڈ پر کھڑے ہوکر فائرنگ فائرنگ کی فوٹیج حاصل کرلی گئی جس میں نوجوان کو دو پستول ہاتھ میں لے کر بلا خوف فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے ملزم تیمور۔سعید سادہوکی کا رہائشی اور نجی کالج کا طالب علم ہے جبکہ فائرنگ سے زبردست خوف وہراس پھیل گیا
جس پر پولیس چوکی منور شہید کے انچارج علی رضا تارڑ نے ملزم تیمور کو پسٹل و درجنوں گولیوں سمیت گرفتار کرلیا ، ڈی ایس پی کامونکی عامر ملک نے ایس پی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی کی ھدایت پر بروقت کاروای کرنے اور ملزم جو طالب علم بھی ھے اسکو گرفتار کرنے پر شاباش دی ھے ،

29/07/2020

پشاور کا یہ ھے وہ ملعون جس کو آج غازی خالد بھائی نے جھنم واصل کیا اس کی بکواس خود سنیں اور جو اگر مگر کر رہے ہیں ان کے ساتھ بھی شیئر کریں شکریہ

گوجرانوالہ میں خوبصورت اضافہ ❤️  #گوجرانوالہ
29/07/2020

گوجرانوالہ میں خوبصورت اضافہ ❤️


#گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:تحریک انصاف کا یوسی صدرمویشی منڈیوں سےبھتہ وصول کرتےگرفتارمقدمہ بھی درج،ٹکٹ ہولڈرز کا بھتہ خورکی رہائی اوراخر...
28/07/2020

گوجرانوالہ:تحریک انصاف کا یوسی صدرمویشی منڈیوں سےبھتہ وصول کرتےگرفتارمقدمہ بھی درج،ٹکٹ ہولڈرز کا بھتہ خورکی رہائی اوراخراج مقدمہ کے لیے پولیس پر دباؤ

28/07/2020

گوجرانوالہ:لاک ڈاون کے فیصلہ پر تاجروں کا جی ٹی روڈ بلاک کر کے حکومت کے خلاف شدید احتجاج،

اس بچی کا نام زینب فاطمہ ہے والد کا نام مختار اور والدہ  نام ساجدہ بتارہی ہے۔کوئ عورت اس بچی کو گجرانوالہ بس اسٹینڈ پہ چ...
27/07/2020

اس بچی کا نام زینب فاطمہ ہے والد کا نام مختار اور والدہ نام ساجدہ بتارہی ہے۔کوئ عورت اس بچی کو گجرانوالہ بس اسٹینڈ پہ چھوڑ کے چلی گئ ہے گھر کا پتہ #پھالیہ بتارہی ہے۔کوئ اس بچی کو جانتا ہے تو اس نمبر پہ کال کریں۔اس بچی کو گھر واپس بھیجنے میں مدد کریں پوسٹ کو شیئر کریں خصوصی #پھالیہ کے لوگ شکریہ03451170838

27/07/2020
*پنجاب کی مارکیٹس آج رات 12 بجے سے لے کر 5اگست تک بند رھیں گی نوٹیفکیشن  جاری*
27/07/2020

*پنجاب کی مارکیٹس آج رات 12 بجے سے لے کر 5اگست تک بند رھیں گی نوٹیفکیشن جاری*

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923063931302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GD News:

Share