
25/04/2025
السلام علیکم نام علی وفا ولد محمد سرور گاؤں گرمولا ورکاں تحصیل نوشہرہ ورکہ ضلع گجرانوالہ اس لڑکے کی عمر 18 سال ہے ذہنی توازن درست نہیں اور کل رات ایک بجے سے پنڈ پھتے کی نزد دھاریوال اعوان چوک گوجرانولہ کے قریب شادی کے موقع سے لاپتا ہے براہ کرم اگر کوئی بھائی اس کو دیکھے یا اس کے بارے میں کوئی پتہ چلے تو اس نمبر پہ رابطہ کریں اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں
03124224374
03146951644