Ghazi Eartagal

Ghazi Eartagal Dirilis Eartagal is a turkish drama made on history of Saltanat Osmania.Story of a brave man who fight his whole life for islam and muslim oma .

01/05/2020

میرا دعویٰ اور چیلنج ہے کہ '' ارطغرل ''
کی ایک قسط دیکھنے والے کو 150 قسطیں مکمل کرنے سے پہلے چین نہیں آئے گا
بغیر کسی علاقے، زبان، رنگ و نسل کے لاکھوں لوگ اس کے سحر میں گرفتار ہو چکے ہیں .
اصل ڈرامہ ترکی زبان میں ہے
لیکن انگلش، عربی، اردو، فارسی، حتی کہ بنگالی زبان میں بھی اس کے ترجمے تیار ہو رہے ہیں .
اس میں ایسا سحر ہے کہ جس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے .
یہ ڈرامہ نہیں ، بلکہ عزم و ہمت کی ایک تاریخی داستان ہے ، جو کہ ترکوں بلکہ مسلمانوں کو ان کے شاندار ماضی سے دوبارہ وابستہ کرنے اور اسے لوٹانے کا حوصلہ دیتی ہے، نسلوں کی تربیت کرتی ہے .
اس میں بعض ایسے ایسے ایمانی مناظر ہیں کہ آپ اپنے آنسوؤں کو کنٹرول نہیں کر پاتے .
المهم بہت ہی شاندار ہے .😍😍

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Eartagal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share