
26/09/2024
یقینا اچھے لوگوں کی وجہ سے ہی دنیا قائم ہے۔
یہ بہن کہتی ہے کہ کل میری بائک کورنگی ندی کے پاس خراب ہوگئی آس پاس کوئی مکینک بھی نظر نہیں آرہا تھا, اتنے میں انکل کی آواز آئی کہ بیٹا کیا پریشانی ہے میں بائک ٹو کردیتا ہوں, انکل نے میری بائک کو 4 کلومیٹر تک ٹو کیا مکینک کی دوکان راستہ میں آنے کے باوجود وہاں چھوڑنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا گھر میں میری بھی دو شہزادیاں ہیں, میں ایسے نہیں چھوڑ سکتا آج کل حالات ٹھیک نہیں, انکل کی شہزادیاں ایک دن یقیناََ اپنے والد پر فخر کرینگی۔