Division Gujranwala

Division Gujranwala میں غلام مصطفیٰ ہوں یہ میری پہچان ہے �

تقریب ولیمہ  ہر دلعزیز شخصیت مولانا قاری انیس احمد نقشبندی صاحب 🎉💕👏
27/04/2025

تقریب ولیمہ ہر دلعزیز شخصیت مولانا قاری انیس احمد نقشبندی صاحب 🎉💕👏

Asadbinsanaullahofficial
26/04/2025

Asadbinsanaullahofficial

22/04/2025

کیا یہودیوں کا معاشی بائیکاٹ کرنا آج مولویوں نے شروع کیا ؟
جانئیے تفصیل کے ساتھ!




























20/04/2025

تمہاری خریداری کسی کی موت بن سکتی ہے: اسرائیلی مصنوعات سے انکار کریں
اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیسے فلسطین کی مدد بن سکتا ہے؟



























19/04/2025

فلسطین ملین مارچ
اسلام آباد

😢💔😭💔😡











#فلسطین
#غزہ







With Asadbinsanaullahofficial  – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
17/04/2025

With Asadbinsanaullahofficial – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

16/04/2025

کھانے کے پیچھے بھاگتی اس بچی کا ہر اٹھنے والا قدم انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے 😢💔😭💔😡











#فلسطین
#غزہ







16/04/2025

فلسطین کا درد، اور مسلم دنیا کا سکوت

فلسطین جل رہا ہے، غزہ کے بچے شہید ہو رہے ہیں، مائیں اپنے لال دفنا رہی ہیں۔۔۔ اور امت کے حکمران خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔
کیا یہ وہی امت ہے جس نے بیت المقدس کے لیے جانیں دی تھیں؟
کیا یہ وہی قیادت ہے جو امت کی رہنمائی کی دعویدار ہے؟
اب وقت ہے کہ ہم آواز بلند کریں، چاہے ہماری آواز کمزور ہو، لیکن ظلم کے خلاف بولنا ایمان کی علامت ہے۔

خاموشی بھی ایک جرم ہے… اب چپ نہیں رہیں گے!

#فلسطین
#غزہ













07/04/2025

"1948 سے آج تک: فلسطین پر ظلم کی داستان"
فلسطین کی زمین کس کی ہے؟ تاریخ خاموش نہیں! 🏰🕊️🔥💔🌎💪🏽🔴

07/04/2025

بارہویں صدی میں صلاح الدین ایوبی واحد مسلمان سلطان نہیں تھا بلکہ بے شمار اسلامی ریاستیں اُس وقت اپنے عروج پہ موجود تھیں لیکن کسی کو بھی موجودہ وقت کی طرح قدس کی فکر نہیں تھی اور سب اپنی ذاتی دشمنیوں اور عیاشیوں میں مگن تھے، صلاح الدین ایوبی کو کیا پڑی تھی کہ اپنی اتنی پر سکون زندگی کو چھوڑ کر مسجد اقصٰی کی محبت میں پوری دنیا سے ٹکرا جائیں، اُن کے دل میں بس خوفِ خدا تھا کہ مرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاؤں گا کہ صلاح الدین کے ہوتے ہوئے صلیبی قبلہ اول میں آزادی سے گھومتے رہیں، آج کی اسلامی دنیا کے لئے لمحہ فکریہ ہے کیونکہ صلاح الدین کے وقت بھی اُمت اسی طرح غفلت کی نیند سو رہی تھی جسے ایوب کے بیٹے یوسف نے مصر میں بیٹھ کر مسلمانوں کو پیغام دیا کہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں. ✨🔥

تیرے نام پہ تلوار اٹھائی کس نے؟
بات جو بگڑی تھی وہ بنائی کس نے؟

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Division Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share