Mr. Daily

Mr. Daily Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr. Daily, Digital creator, Wahdat Colony Disposal Road, Gujranwala.

اور مجھے گھر میں کوئی بُلاتا ہی نہیں 😂😂..
04/09/2025

اور مجھے گھر میں کوئی بُلاتا ہی نہیں 😂😂..

04/09/2025

Ahmed Shahzad is winning hearts, helping his people, paynig back to this country. Whenever people are in need Ahmed is there to help.

04/09/2025

بہت بے بس ہو گئے ہیں لوگ حُکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ ان سب لوگو کی مدد کرنے میں کوئی کمی نہیں کرنی چاہئیے
اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین..

04/09/2025

😂😂بہت گہری اور سچی بات کر دی جوان نے

20/08/2025

کتابیں پڑھانے والے کو تو چلو استاد کہتے ہیں
لیکن !!
جو پٹیاں پڑھاتے ہیں انہیں کیا کہتے ہیں!

20/08/2025

🎉 *`ایک ساتھ 3 چھٹیاں!`*

ستمبر 2025 کے آغاز میں شہریوں کے لیے خوشخبری ہے، 3 مسلسل تعطیلات متوقع ہیں جو مذہبی، قومی اور سماجی جوش و خروش سے منائی جائیں گی۔

رویت ہلال کمیٹی اور محکمہ موسمیات کے مطابق، ربیع الاول کا چاند 24 اگست 2025 (اتوار) کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے تحت *12 ربیع الاول* *5 ستمبر بروز جمعہ* کو ہوگی، اس دن *عام تعطیل* دی جائے گی۔

اس کے بعد *6 ستمبر بروز ہفتہ* یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر *سرکاری تعطیل* متوقع ہے، جبکہ *7 ستمبر بروز اتوار یوم ختم نبوت کی چھٹی ہوگی۔ 7 ستمبر 1974 میں پاکستان پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو کافر قرار دیا تھا

یوں عوام کو *5، 6 اور 7 ستمبر* کو مسلسل تین دن کی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی بیوی کی ضمانت منظور ہو گئی عدالت نے عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا ڈکی بھائی...
20/08/2025

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی بیوی کی ضمانت منظور ہو گئی
عدالت نے عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا
ڈکی بھائی کا جوئے کی ایپلی کیشن کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف ہوا تھا

جس نے کم عمر میں جینا سیکھ لیا اُسے کبھی کوئی کمی نہیں ہوتی
20/08/2025

جس نے کم عمر میں جینا سیکھ لیا اُسے کبھی کوئی کمی نہیں ہوتی

Be the change that you wish to see in the World..
20/08/2025

Be the change that you wish to see in the World..

20/08/2025

بسم الله الرحمن الرحيم

Address

Wahdat Colony Disposal Road
Gujranwala

Opening Hours

Monday 11:00 - 01:00
Tuesday 11:00 - 01:00
Wednesday 11:00 - 01:00
Thursday 11:00 - 01:00
Friday 15:00 - 01:00
Saturday 11:00 - 01:00
Sunday 11:00 - 01:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. Daily posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share