18/10/2025
گوجرانوالہ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری!
31 اکتوبر کو چن دا قلعہ فلائی اوور کا افتتاح متوقع ہے —
ان شاء اللہ!
برسوں پر محیط ٹریفک کا مسئلہ اب ماضی کا حصہ بننے والا ہے! شہر کی سڑکوں پر دوڑتی الیکٹرک بسیں — جدید اور ماحول دوست سفری سہولتیں!اور چن دا قلعہ کی وہی روایتی رونقیں — ایک بار پھر زندہ ہوں گی۔
گوجرانوالہ، تیار ہو جاؤ!
#گوجرانوالہ