Public Relation Urdu

Public Relation Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public Relation Urdu, Media/News Company, Pakistan, Gujranwala.

کیا آپ پنجاب میں مریم نواز حکومت سے مطمئن ہیں؟
01/07/2024

کیا آپ پنجاب میں مریم نواز حکومت سے مطمئن ہیں؟

01/07/2024

نان فائلر کو جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ اس بارے آپ کی کیا رائے ہے کہ یہ حکومت ٹھیک اقدامات کر رہی ہے؟

راھوالی گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان کا قتل ۔ گھروالوں کا نعش کو جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج
30/06/2024

راھوالی گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان کا قتل ۔ گھروالوں کا نعش کو جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج

موٹرویز، ہائی ویز۔ ٹول ٹیکس 30 فیصد تک بڑھا دیئے گئے۔
30/06/2024

موٹرویز، ہائی ویز۔ ٹول ٹیکس 30 فیصد تک بڑھا دیئے گئے۔

12/06/2024
21/05/2024

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کا پیسہ ادا کیجئے جن کو آپ نے کئی سالوں سے بکرا بنایا ہوا ہے۔ کیوں کے ان کو بھی بکرا خریدنا ہے♥️

20/05/2024

صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ۔ وہ ہے IPPs . یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ انکے مالک کون ہیں؟ تو دل تھام لیجیے
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کا
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار

یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری ، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں

اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ، سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں ۔

یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں ۔ لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں ۔
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں
لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے

List of IPP (Independent Power Producers)

1 ACT Wind (Pvt) Limited
2 AJ Power (Private) Ltd.
3 Almoiz Industries Limited
4 Altern Energy Ltd.
5 Appolo Solar Development Pakistan Limited
6 Artistic Energy (Pvt.) Limited
7 Atlas Power Limited
8 Attock Gen Limited
9 Azad Jammu & Kashmir Power Development Organzation
10 Best Green Energy Pakistan Limited
11 Central Power Generation Company Limited-(Genco-2)
12 Chanar Energy Limited
13 China Power Hub Generation company (Pvt.) Ltd
14 Chiniot Power Limited
15 Crest Energy Pakistan Limited
16 Davis Energen (Pvt) Limited
17 Engro Powergen Qadirpur Limited
18 Engro Powergen Thar (Pvt) Limited
19 F.D QESCO (Collector of Customs Quetta)
20 Fatima Energy Limited
21 Fauji Kabirwala Power Company Ltd.
22 FFC Energy Limited
23 Foundation Power Company Daharki Ltd.
24 Foundation Wind Energy-I Limited
25 Foundation Wind Energy-II (Pvt.) Limited
26 Gul Ahmed Wind Power Ltd
27 Gulf Powergen (Pvt) Ltd
28 Habibullah Coastal Power Co. (Pvt.) Ltd.
29 Halmore Power Generation Company Limited
30 Hamza Sugar Mills Limited
31 Harapa Solar (Pvt) Limited
32 Hawa Energy (Private) Limited
33 Huaneng Shandong Ruyi Energy (Pvt) Ltd
34 Hydrochina Dawood Power (Private) Limited
35 Jamshoro Power Company Limited-(Genco-1)
36 Japan Power Generation Ltd.37JDW Sugar Mills Ltd.
38 Jhimpir Power (Private) Limited
39 Karachi Nucelar Power Plants
40 Kohinoor Energy Ltd.
41Kot Addu Power Company Ltd.
42 Lakhra Power Generation Company Limited-(Genco-4)
43 Lalpir Power (Private) Limited
44 Laraib Energy Limited
45Liberty Power Tech Limited
46Master Wind Energy Limited
47Metro Power Company Ltd
48Mira Power Limited
49Narowal Energy Limited
50National Power Parks Management Company Private Limited
51Neelum Jhelum Hydropower Company (Pvt.) Ltd.
52Nishat Chunian Power Limited53Nishat Power Limited
54Northern Power Generation Company Limited-(Genco-3)
55Orient Power Company (Private) Limited
56PAEC Chashma Nuclear Power Plant.
57Pak Gen Power Limited
58Pakhtunkhwa Energy Development Organization (Malakand-III)
59Pakhtunkhwa Energy Development Organzation (P**O)
60Pakistan State Oil
61Port Qasim Electric Power Company (Pvt.) Limited
62Quaid E Azam Solar Power Pvt Ltd
63Quaid-e-Azam Thermal Power (Pvt) Limited
64Reshma Power Generation (Pvt) Ltd
65Rousch Pak Power Ltd.
66RYK Mills Limited
67Saba Power Company (Pvt.) Ltd.68Sachal Energy Development (Private) Limited
69Saif Power Limited
70Sapphire Electric Company Limited
71Sapphire Wind Power Company Limited
72Sarhad Hydel Developement Organization
73Southern Electric Power Co Ltd.74Star Hydro Power Limited
75Tavanir Iran
76Tenaga Generasi Limited
77Thal Industries Corporation Ltd
78The Hub Power Company Limited
79Three Gorges First Wind Farm Pakistan (Private) Limited
80Three Gorges Second Wind Farm Pakistan Limited
81Three Gorges Third Wind Farm Pakistan (Private) Limited
82TNB Liberty Power Ltd.
83Tricon Boston Consulting Corporation (Private) Limited
84Uch Power Ltd.
85Uch-II Power (Pvt.) Limited
86UEP Wind Power (Pvt)Ltd
87WAPDA Hydel
88Yunus Energy Limited
89Zephyr Power (Pvt.) Limited
90Zorlu Enerji Pakistan Limited
Copied

عمران خان کی تصویر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی ورکرز شوکت خانم ہسپتال کو بطور صدقہ ڈونیشن دینے لگے۔ کون ہیں یہ لوگ؟ یہ کس...
16/05/2024

عمران خان کی تصویر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی ورکرز شوکت خانم ہسپتال کو بطور صدقہ ڈونیشن دینے لگے۔ کون ہیں یہ لوگ؟ یہ کس قدر محبت ہے؟

Source: Adeeb Yousufzai (Journalist)

ایک سال بعد سابقہ وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آج کی عدالتی کاروائی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔تح...
16/05/2024

ایک سال بعد سابقہ وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آج کی عدالتی کاروائی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔

تحریک انصاف کے کارکنان سوشل میڈیا مختلف تبصرے کر رہے اور ایک جھلک دیکھنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے۔

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛ "معاف کیجئے جناب، میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں، کیا میں آپ سے کچ...
12/05/2024

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"

آدمی: "جی بالکل."

عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"

آدمی - "نہیں۔"

اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے
دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"

آدمی: "نہیں۔"

اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا:
"اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"

آدمی: "نہیں۔"

عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو
جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے"

یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔

پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا،
اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟

تو اس آدمی نے جواب دیا:
"یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے،
اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ

میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں۔۔!!😂😂😂

ھمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہی ھے کہ ھم ادھوری معلومات سے ھی دوسروں کو جانچنے کی کوشش کرتے ھیں

کاپی

Address

Pakistan
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Relation Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Relation Urdu:

Share