Shahryar Eats

Shahryar Eats Food is my story, and i love to share it.

13/08/2026

1 میٹر لمبا پیزا (3 مختلف فلیورز کے ساتھ)، 2 برگر اور 1 بوتل صرف 2999 روپے میں!

12/08/2026

صرف 3999 روپے میں چھ بندووں کے لیے زبردست آزادی پلیٹر ،
مٹن کڑائی، چکن کڑائی ، تکہ بوٹی ، چکن ریشمی کباب ، بریانی، ، برگر، وغیرہ سب کچھ

11/08/2026

کیا آپ مے کبھی شاہی گلاب جامن آئس کریم کھائی ہے، آپ کے سامنے تازہ تیار ہوتی ہے، بہترین ذائقے اور خوبصورت ماحول کے ساتھ۔ وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں!

08/08/2026

اب گھر بیٹھے مناسب قیمت میں معیاری اور مزیدار کھانے کا مزہ لیں

07/08/2026

اندرون بازار گوجرانوالہ کا مشہور مٹکا مکھنی باربی کیو،

06/08/2026

اس ریسٹورینٹ نے مختصر وقت میں گوجرانوالہ کے فاسٹ فوڈ سین میں اپنی مضبوط جگہ بنا لی ہے

05/08/2026

گوجرانوالہ میں موجود چالیس سال پرانا ریسٹورینٹ جہاں روزانہ 400 کلو سے زائد دال، 200 کلو سے زیادہ بریانی، اور بے شمار مزیدار پکوان بنتے ہیں

03/08/2026

گوجرانوالہ کا ایسا سٹریٹ فوڈ چائنیز ریسٹورینٹ جہاں ہر وقت رش لگا رہتا ہے !!

01/08/2026

بعض اوقات کچھ جگہیں ریویو کے لیے نہیں، حوصلہ بڑھانے کے لیے ہوتی ہیں۔
آج ایک بہن کو اپنے خواب کو حقیقت بنتے دیکھا، اور اس کی خوشی دیکھ کر دل سے دعا نکلی کہ اللہ تعالیٰ اس کے کاروبار میں بے شمار برکت عطا فرمائے، آمین

31/07/2026

آپ نے گوجرانوالہ میں اس سے اچھا بیف برگر نہیں کھایا ہو گا

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923015300058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahryar Eats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahryar Eats:

Shortcuts

Share