
25/07/2025
سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم نے اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس پی سول لائن ڈویژن عمران خان ، ڈی ایس پی سیٹلائیٹ ٹاؤن رانا محمود الحسن ، ڈی ایس پی پیپلز کالونی نیاز خان، ایس ایچ او سول لائن سب انسپکٹر امتیاز شاہین، ایس ایچ او پیپلز کالونی انسپکٹر انصر سیو یا اور انکی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
گوجرانوالہ پولیس، سیف سٹی کے تعاون سے جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے۔