Rehana Ali

Rehana Ali A positive girl
Focused_ Intelligent_Motivated_funny_humorous and hell cute I am.

02/10/2025

‏السلام علیکم ، صبح بخیر!

خوبصورت دعا کے ساتھ کہ؛ ساری چاہتیں ، مسکراہٹیں ، محبتیں ، ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں ، سب آپ کے لئے۔♥️
جہاں بھی رہیں ، خوش رہیں ، مسکراتے رہیں ، اللّه پاک آپ سب کو سلامت رکھے۔♥️ ( آمین یارب العالمین )

جنہیں عادت ہوتی ہے نا۔۔۔! ایک ہی شخص سے بات چیت کرنے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ ایک ہی شخص کو پیغامات بھیجنے کی عادت ہو جاتی ہے...
30/09/2025

جنہیں عادت ہوتی ہے نا۔۔۔! ایک ہی شخص سے بات چیت کرنے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ ایک ہی شخص کو پیغامات بھیجنے کی عادت ہو جاتی ہے۔ وہ لوگ پھر بھیگی آنکھیں
💔💌لے کر سکرین کو تکتے رہتے

وہ لڑکی پھول جیسی نہیں تھیوہ خود پھول تھیایسا پھول، جو کسی گلدان میں نہیں جمتا تھا، اور جسے کتابوں میں دبا بھی نہیں سکتے...
30/09/2025

وہ لڑکی پھول جیسی نہیں تھی
وہ خود پھول تھی
ایسا پھول، جو کسی گلدان میں نہیں جمتا تھا، اور جسے کتابوں میں دبا بھی نہیں سکتے تھے
وہ کھِلتی تھی اپنی شرائط پرکبھی خاموشی میں، کبھی بارش میں، اور کبھی کسی ایسی دھوپ میں جہاں سب کچھ مرجھا جاتا ہے۔۔!!
اس کی مسکراہٹ میں چنبیلی کی مہک تھی، اور آنکھوں میں نیلے گلِ نیلوفر کا سکون۔۔۔!
مگر وہ خود کو کبھی "خوبصورت" نہیں کہتی تھی۔!
وہ کہتی تھی:
پھول کبھی خوبصورت کہلانے کے محتاج نہیں ہوتے وہ خود میں دلیل ہوتے ہیں حسن کی۔۔۔!!🌻💛

حیا۔۔

01/03/2025

Address

Gujranwala Punjab
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehana Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehana Ali:

Share