میں گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہو کہ محمد ﷺ اسکے بندے اور رسول ہیں
17/10/2023
17/10/2023
*ایران کی طرف سے آج رات 12 بجے کا ٹائم دیا گیا ہے اور اس کے بعد حملہ کرنے کا اعلان۔*
دوسری طرف ہزاروں ٹینکوں اور ہزاروں فوجیوں کے ساتھ آج رات اسرائیل کا غزہ پر تین اطراف سے اندر جا کے حملے کا ارادہ۔
اگر اسرائیل نے یہ غلطی کی تو بہت بڑے جنگ کا آغاز ہو سکتا یے۔
امریکہ کا قطر کو حماس کے لیڈر کو بے دخل کرنے پر زور،قطر نے ریجکٹ کردیا۔
حزب اللہ کی طرف سے بھرپور حملے جاری، سب سے بڑے کیمپ کو فتح کردیا۔
ترکی نے ہنگامی مشقیں سٹارٹ کردیں۔
ایران، عراق اور شام میں سینکڑوں بھرتی کے دفاتر کھل گئے۔سعودی عرب کا یمنی مجاہدین کو راستہ دینے کا فیصلہ۔
پاکستان پے اسرائیل کو اسلحہ دینے کے لئے امریکہ کی طرف سے شدید دباؤ ۔
امریکہ سے مزید 17 ٹن کے میزائل اور دیگر سٹریٹیجک ہتھیار اسرائیل پہنچ گئے۔ جنگ لمبی چلنے کی وجہ سے اسرائیل کے پاس اسلحہ کی کمی کا خطرہ ۔پاکستان پے دباؤ مزید سخت ہونے کا خطرہ۔
افغان طالبان کا ایک دستہ ایران میں موجود۔
کل تو اسرائیل نے دھمکی کی وجہ سے غازہ پے حملہ نہیں کیا، کیا آج وہ جرات دکھائے گا؟ جنگ کا آج رات کا فیصلہ اسرائیل پے اور عرب دنیاپے گہرے اثرات مرتب کریگا۔
کل تک بہت دیر ہو جائے گی ایران کی آخری وارننگ۔
#ویڈیو #غزة #طوفان #فلسطين
17/10/2023
"جنیوا میں قائم یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر کے مطابق، اسرائیل نے غزہ پر ایک چوتھائی ایٹمی بم کے برابر بمز گرائے ہیں۔"
#ویڈیو #غزة #طوفان #فلسطين
Be the first to know and let us send you an email when Mohabbat E Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.