12/01/2023
ماں بچوں کے لیے پہلا مدرسہ ہوتی ہے، ایک ماں نے اپنے بچوں کے لیے یہ نقشہ بنایا ہے.
اس میں انبیاء علیہم السلام کی ترتیب ہے، بچوں کی آسانی کے لیے ان انبیاء علیہم السلام کو دیے گئے معجزات کی طرف اشارہ ہے، ان انبیاء علیہم السلام سے منسوب اہم چیزوں کو دکھایا گیا ہے.