Press Club Alam Chowk

Press Club Alam Chowk پریس کلب عالم چوک گوجرانوالہ

19/04/2023
ایس ایچ او تھانہ اروپفرحت نواز چٹھہ کو انسپکٹر پرموٹ ہونے اور ایس ایچ او تھانہ اروپ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
19/04/2023

ایس ایچ او تھانہ اروپ
فرحت نواز چٹھہ کو انسپکٹر پرموٹ ہونے اور ایس ایچ او تھانہ اروپ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

26/03/2023

چوکی انچارج کی کارگردگی پر سوالیہ نشان رمضان المبارک میں دن رات جسم فروشی کے اڈے دھڑلے سے چل رہے ہیں

26/03/2023

چوکی عالم چوک کے ملازمین نے چوکی انچارج کی سرپرستی میں جسم فروشی کے اڈوں سے منتھلیاں اکٹھی کرنا شروع کردی

26/03/2023

چوکی عالم چوک رشوت میں اول نمبر پر چوکی انچارج عالم چوک احمد دن رات مال کمانے میں مصروف

26/03/2023

چوکی انچارج عالم چوک جرائم کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ڈاکو سرعام ناکے لگا کر عوام کو لوٹ رہے ہیں

26/03/2023

سی پی او صاحب چوکی انچارج عالم چوک کو تبدیل کرکے یہاں کوئی بہادر چوکی انچارج تعینات کریں جرائم کنٹرول کرنا اس کے بس کی بات نہیں

https://voicenewshd.com/%da%86%d9%88%da%a9%db%8c-%d8%b9%d8%a7%d9%84%d9%85-%da%86%d9%88%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d...
26/03/2023

https://voicenewshd.com/%da%86%d9%88%da%a9%db%8c-%d8%b9%d8%a7%d9%84%d9%85-%da%86%d9%88%da%a9-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%d9%88%d8%b1%d8%af%db%8c-%d9%be%db%81%d9%86-%da%a9%d8%b1-%d8%b1%d8%b6%d8%a7/

چوکی عالم چوک میں پولیس وردی پہن کر رضا کاروں نے قبضہ کر لیا چوکی انچارج عالم چوک کی آشیر آباد حاصلمنشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد سے ہونے والی ڈیلنگ کے حوالے سے تھ...

چوکی عالم چوک میں پولیس وردی پہن کر  رضا کاروں نے قبضہ کر لیا چوکی انچارج عالم چوک کی آشیر آباد حاصل  منشیات فروشوں اور ...
26/03/2023

چوکی عالم چوک میں پولیس وردی پہن کر رضا کاروں نے قبضہ کر لیا چوکی انچارج عالم چوک کی آشیر آباد حاصل

منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد سے ہونے والی ڈیلنگ کے حوالے سے تھانیداروں کے لئے کام کرتے ہیں :ذرائع

رضا کار مختلف جگہوں پر ناکے لگا کر آنے جانیوالے شریف شہریوں کی تلاشیاں لیکر ان کو پریشان کرتے ہیں ان کے پاس غیر قانونی اسلحہ بھٰی موجود ہوتا ہے

گوجرانوالہ: (کرائم رپورٹر)تھانہ اروپ چوکی عالم چوک میں پولیس وردی میں رضا کاروں کی فون نے قبضہ جما لیا رضا کار پولیس کی وردی پہن کر منشیات فروشوں کی سرپرستی کرتے ہیں رضا کاروں نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد سے ہونے والی ڈیلنگ کے حوالے سے تھانیداروں کے لئے کام کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق چوکی عالم چوک میں تعینات رضا کار ،عمران مدثر ،شانی مغل ،اعجاز عرف کمانڈو ودیگر دس کس کے قریب رضا کار ہیں جو سرعام چوکی عالم چوک میں آنیوالے سائلین کیساتھ کھلے عالم ڈیلنگ کرتے ہیں اور بھاری رشوت کا مطالبہ کرتے ہیں دوسری جانب مدثر نامی رضا کار جو کہ چوکی انچارج عالم چوک احمد کا کار خاص ہے اور سرعام غیر قانونی اسلحہ لیکر سر عام گھومتا ہے ان رضا کاروں کی فوج نے علاقہ بھر کی عوام کی ناک میں دم کر رکھا ہے سی پی او گوجرانوالہ نوٹس لیکر فوری طور ان رضا کاروں کو چوکی عالم چوک سے نکالا جائے

پریس کلب عالم چوکR
25/02/2023

پریس کلب عالم چوکR

Address

Gujranwala Alam Chowk
Gujranwala
0606254

Telephone

+923034692912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Alam Chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Alam Chowk:

Share