SaithSaab

01/03/2025

ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
‏سب کے لئیے ايسا مبارک ہو يہ رمضان

01/03/2025

مُجھے مِلنا ہے تُم سے اُس جہاں میں ،
جس جہاں میں بِچَھڑنے کا رواج ہی نہ ہو_!!

01/03/2025

اج شاکر وسدی بارش وچ ❤❤
میکوں یار پرانے یاد آ گئے🍂💭

01/03/2025

چُپکے چُپکے دے جاتے ہیں ،
گہرے روگ , سُنہرے لوگ_!! 💔

01/03/2025

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت گوارا کر لیں

29/09/2023

*✨آپ سب کو جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو✨♥️🥰*

*✨اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس بابرکت رات کے صدقے ہمیں ساری زندگی پیارے آقاﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہونےکی توفیق عطا فرمائے، ہمیں باعمل عاشق رسولﷺ بنا دے، ہمیں غمِ مصطفی ﷺ نصیب فرمائے🤲🏻ہم سب کو جلد میٹھے میٹھے مدینے کی باادب حاضری نصیب فرمائے🤲🏻ایمان کی سلامتی عطا فرمائے🤲🏻😭 آمین ﷺ♥️*

*آج کی مبارک شب دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے🥺*

یہ میچ پاکستان کے لیے بہت اہم ہے اگر پاکستان کی ٹیم یہ میچ ہار جاتی ہے یا میچ کے درمیان بارش آ جاتی ہے تو پاکستان ایشیا ...
13/09/2023

یہ میچ پاکستان کے لیے بہت اہم ہے اگر پاکستان کی ٹیم یہ میچ ہار جاتی ہے یا میچ کے درمیان بارش آ جاتی ہے تو پاکستان ایشیا کپ سے باہر ہو جائے گا اور وطن واپس آ جائے گا
So Pakistani team need to our support

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaithSaab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SaithSaab:

Share