GIGC GRW TV

GIGC GRW TV Education Unofficial TV Channel of Govt Islamia Graduate College, Gujranwala

07/09/2024
07/09/2024
23/11/2023
23/11/2023

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج گجرانوالہ میں دس مضامین میں بی ایس پروگرام چل رہا ہے لیکن یہ سب ناکافی کلاس رومز اور سہولیات کے باوجود ہے۔ ان ضروریا کو پورا کیا جائے ۔ یہ ملک میں قدیم درسگاہوں میں سے ایک ہے ۔ حکام سے درخواست ہے کہ فی الفور بی ایس بلاک اور۔ انٹر بلاک کی تعمیر شروع کی جائے ۔ شہر کے وسط میں ہونے کیوجہ سے اس ادارے کی اہمیت بہت زیادہ یے۔

Admission to BS classes open in Gov't Islamia Graduate College, GujranwalaThe oldest and historic college in the city of...
16/09/2023

Admission to BS classes open in Gov't Islamia Graduate College, Gujranwala
The oldest and historic college in the city offers admission on economical and competitive dues. Morning and evening classes for girls and boys. So far excellent results......

جشن آزادی کے سلسلہ میں آج مورخہ 14 اگست کو کالج کے سٹاف روم میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں معزز سٹاف ممبران ...
14/08/2023

جشن آزادی کے سلسلہ میں آج مورخہ 14 اگست کو کالج کے سٹاف روم میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں معزز سٹاف ممبران نے بھرپور ملی و قومی جذبے کے ساتھ شرکت کی۔تقریب کا باقاعدہ اغاز حافظ عثمان لیاقت صاحب کی روح پرور آواز میں تلاوت سے کیا گیا جبکہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھنے کا شرف کالج ہذا کے کلرک ریاست علی انجم کے حصے آیا۔ اس کے بعد مقررین نے قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد اور اس کے حصول کے لیے کی جانے والی کاوشوں اذیتوں قربانیوں اور موجودہ درپیش مسائل کا ذکر کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہماری مذہبی نظریاتی فکری اساس خالصتا پاکستان کے استحکام اور بقا کے ساتھ ہی منسلک ہے۔ اخر میں تقریب کے صدر پرنسپل کالج ہذا ڈاکٹر زمان چیمہ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور زور دیا کہ خود احتسابی ایمانداری جانفشانی اور تندہی کے ساتھ اپنی خدمات،اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے انجام دینے سے ہی یہ ملک استحکام اور دوام پاسکتا ہے۔ تقریب کے اختتام پر ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں

14/08/2023

Independence Day Celebration at Gov't Islamia Graduate College Gujranwala
Principal, Dr Muhammad Zaman Cheema Sb addressing the staff.
Dr-Muhammad Zaman Cheema

جشن آزادی کے سلسلہ میں آج مورخہ 14 اگست کو کالج کے سٹاف روم میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں معزز سٹاف ممبران نے بھرپور ملی و قومی جذبے کے ساتھ شرکت کی۔تقریب کا باقاعدہ اغاز حافظ عثمان لیاقت صاحب کی روح پرور آواز میں تلاوت سے کیا گیا جبکہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھنے کا شرف کالج ہذا کے کلرک ریاست علی انجم کے حصے آیا۔ اس کے بعد مقررین نے قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد اور اس کے حصول کے لیے کی جانے والی کاوشوں اذیتوں قربانیوں اور موجودہ درپیش مسائل کا ذکر کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہماری مذہبی نظریاتی فکری اساس خالصتا پاکستان کے استحکام اور بقا کے ساتھ ہی منسلک ہے۔ اخر میں تقریب کے صدر پرنسپل کالج ہذا ڈاکٹر زمان چیمہ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور زور دیا کہ خود احتسابی ایمانداری جانفشانی اور تندہی کے ساتھ اپنی خدمات،اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے انجام دینے سے ہی یہ ملک استحکام اور دوام پاسکتا ہے۔ تقریب کے اختتام پر ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں.

08/08/2023

CSS officer PMS, Usman Naeem, an old student of Govt Islamia Graduate College Gujranwala during mid 1990s.

Address

College Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92554226300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GIGC GRW TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category