Gujranwala Express

Gujranwala Express Gujranwala Express
Please Support
Like _ Share _ Follow

13/09/2025

آئی فون 17سستا مل جائے گا
بول کر نوسرباز 5 لاکھ لوٹ کر فرار

12/09/2025

سیالکوٹ سے ایم این اے ارمغان سبحانی کے فرنٹ مین چوہدری احسان کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج
اینٹی کرپشن FIR
کے مطابق چوہدری احسان نے محمد یوسف نامی شخص کی 4 کنال زمین کو پٹواری آصف کے ساتھ مل کر جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروایا۔

*ذرائع کے مطابق کروڑوں مالیت کی یہ زمین ارمغان سبحانی کی بینامی اثاثوں میں سے ایک ہے۔

*چوہدری احسان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری جو مبائنہ طور پر ارمغان سبحانی کے گھر رُو پوش ہیں۔

رپورٹ۔

12/09/2025

موٹرسائیکل چلاتے اکیلی خاتون سے راستے میں زیا***تی سمندی مقدمہ درج

11/09/2025

راولپنڈی جاتے مسافر بس الٹ گئی

11/09/2025

دو ٹرینوں کی متعدد بوگیاں کراسنگ کے دوران پڑی سے اتر گئیں اوکاڑہ میں واقع پیش آیا

09/09/2025

پولیس پہنچ گئی ناکہ بندی 5کروڑ روپے مالیت تانبے سے بھرا ٹرک ڈاکو لے گئے گوجرانوالا کا تاجر لاہور جاتے لٹ گیا

09/09/2025

5کروڑ کی واردات ڈاکو تانبے سے بھرا ٹرک لے گئے ٹرک گوجرانوالا سے لاہور جا رہا تھا

09/09/2025

لاہور میں بیٹوں نے پیسے نہ دینے پر ماں کو ق** ل کرکے کھیتوں میں پھینک دیا

08/09/2025

دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر چھت سے دھکادےلاہور نوجوان جا😥ن کی بازی ہار گیا

07/09/2025

92 شادیاں ایک ساتھ دلہنوں کو جہیز اور باراتیوں کو کھانا دیا گیا

05/09/2025

10 ہزار کیلے بھائی نے بڑے بھائی کی جا😥ن لے لی

04/09/2025

شادی کا جھانسہ دیکر طالبہ کو زیا...تی کا نشانہ بنانیوالا پرنسپل راولپنڈی پکڑا گیا

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share