Dunya ki batain

Dunya ki batain دنیا کی باتیں ہم آپ کو معاشرے کے تمام خالات سے آگاہ رکھنے کی کوشش کریں گے

قصور پولیس کی بڑی کارروائی، بجلی چوری میں مفرور 2 ملزمان گرفتار، حیران کن طور پر دونوں ملزمان کے نام نواز شریف اور شہباز...
30/10/2023

قصور پولیس کی بڑی کارروائی، بجلی چوری میں مفرور 2 ملزمان گرفتار، حیران کن طور پر دونوں ملزمان کے نام نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔۔!!

29/10/2023

Pop corn machine you can help deserving people کسی کو مہینے کا خرچ دینے کے بجاۓ یہ مشین خرید کر دیں جس سے اچھا خلال رزق کمایٸں اور ؒآپ کو ساری عمر کی دعاٸیں ۔۔کسی نے مجھے مدد کو کہا تو یہ آیٸڈیا ذہن میں آیا امید ہے آپ اس کو شٸیر کریں گے

"تاریخ گواہ رہے گی جب حالیہ دور کا سب سے بڑا مسلمانوں کا قتل عام ہوا تو روئے زمین پر ایک اعشاریہ نو بلین مسلمان بستے تھے...
29/10/2023

"تاریخ گواہ رہے گی جب حالیہ دور کا سب سے بڑا مسلمانوں کا قتل عام ہوا تو روئے زمین پر ایک اعشاریہ نو بلین مسلمان بستے تھے اور آزاد مسلم ممالک کے 57 حاکم موجود تھے۔" #فلسطین #جنگ

28/10/2023

دیواریں چھوٹی تھی مگر پردہ ہوتا تھا 😊
تالوں کی ایجاد سے پہلے بھروسہ ہوتا تھا❤️

پٹرول ڈالنے والی  مشینوں میں مقد ار کو ریموٹ کنٹرول سے کم کیا جانے لگا۔۔۔ایک مقدمہ درج۔۔ چیکنگ آفیسر کے آنے پر  سیل مین ...
28/10/2023

پٹرول ڈالنے والی مشینوں میں مقد ار کو ریموٹ کنٹرول سے کم کیا جانے لگا۔۔۔ایک مقدمہ درج۔۔
چیکنگ آفیسر کے آنے پر سیل مین جیب میں رکھے ریموٹ سے تیل کی مقدار پوری کر دیتا۔ اور پھر ریموٹ سے مشین کی مقدار ایک لیٹر کی بجائے 700 ملی لیٹر کر دیتا ہے #

27/10/2023

مسجد داٸی انگہ لاہور کی ایک تاریخی مسجد مغل بادشاہ نے ایک داٸی کے نام سو ایکڑ سے زیادہ زمین کر دی آخر کیوں؟

16/10/2023

ظالموں نے سانپ کو بھی نسوار پہ لگا دیا Snake ko b naswar khila diya #سانپ

16/10/2023

ظالموں نے سانپ کو بھی نسوار پہ لگا دیا Snake ko b naswar khila diya #سانپ

آج اکتوبر کی 13  تاریخ ہے اور یہ چپس کا پیکٹ مینوفیکچرنگ  15 اکتوبر کو ہوا ہے ہم پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں
13/10/2023

آج اکتوبر کی 13 تاریخ ہے اور یہ چپس کا پیکٹ مینوفیکچرنگ 15 اکتوبر کو ہوا ہے
ہم پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ رہے ہیں

12/10/2023

شہباز شریف کی گاڑی کو روک کر احتجاج
احتجاج کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

12/10/2023

شمالی اسرائیل پر بڑے پیمانے پر خودکش ڈرون حملے جاری ہیں 🔥

حماس نے میجر رینک کے اس اسرائیلی افسر کو گرفتار کر لیا ہےسینکڑوں اسرائیلی فوجی حماس کی قید میں ہیں
12/10/2023

حماس نے میجر رینک کے اس اسرائیلی افسر کو گرفتار کر لیا ہے
سینکڑوں اسرائیلی فوجی حماس کی قید میں ہیں

04/10/2023

گھر کو سونا کر جاتی ہیں
مائیں کیوں مر جاتی ہیں

02/10/2023

کسی نے کہا تھا کے باہر سے لوگ پاکستان میں نوکریاں ڈھونڈنے آیٸں گے بات سچ ثابت ہوگٸی لیکن یہاں آ کر سب کچھ لٹا بیٹھا

02/10/2023

ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ

ملٹی فنگر ویری فکیشن سسٹم کے تحت سمز کی تصدیق کی جائے گی

پاکستان کی سمز رومنگ پر افغانستان اور دیگر ممالک میں کام نہیں کریں گی

ایک پاسپورٹ پر اب صرف ایک ہی سم کھولی جاسکے گی

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉میرے تمام دوستوں کا بہت شکریہ آ...
01/10/2023

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉میرے تمام دوستوں کا بہت شکریہ آپ کی سپورٹ رہی تو مزید اچھی ویڈیوز بنایٸں گے آپ کے لیے

30/09/2023

بچت بچت لو جی فیر پیٹرول پورے آٹھ روپے سستا ہو گیا ہن آرام جے؟

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunya ki batain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dunya ki batain:

Share