Haji Umair Yousef Mughal

Haji Umair Yousef Mughal Haji Umair Yousef Mughal

Permanently closed.
کرفیو نافذ کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔
03/11/2022

کرفیو نافذ کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔

01/11/2022

آج حقیقی آزادی مارچ گوجرانوالہ میں لاتعداد افراد ھوئے موبائل فون سے محروم ۔
آج حقیقی آزادی مارچ گوندالولہ
میں موجود عوام کی جیبوں کی ہوئی صفائی ۔
لاتعداد افراد کے موبائل فون چوری
کرلیے ۔ تھانہ ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ
میں ابھی تک 20 سے زائد درخواستیں رجسٹر ھوگئی ہیں ۔
عوام سے درخواست ہے کہ حقیقی
آزادی مارچ میں جائے پر اپنی جیبوں کی حفاظت کریں ۔

پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے گجرات کو ڈویژن بنا دیا گیا  منڈی بہاوالدین اور حافظ آباد کے اضلاع شامل نوٹیفکیشن جاری
17/08/2022

پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے گجرات کو ڈویژن بنا دیا گیا منڈی بہاوالدین اور حافظ آباد کے اضلاع شامل نوٹیفکیشن جاری

14/08/2022

unveils the design of Rs.75 commemorative banknote being issued on 75th anniversary of the country’s independence. The note will be available for public issuance from 30th September 2022.
The note has portraits of Quaid-i-Azam, Sir Syed Ahmed Khan, Allama Iqbal & Mohtarma Fatima Jinnah to recognize and acknowledge their contribution in Pakistan movement. The picture of Markhor on the note’s reverse highlights our focus on environmental sustainability.

26/07/2022

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چودھری پرویزالٰہی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لے رہے ہیں۔

چوہدری پرویز الہی نے وزیراعلی پنجاب کا حلف صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں لیا ۔
26/07/2022

چوہدری پرویز الہی نے وزیراعلی پنجاب کا حلف صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں لیا ۔

پرویز الہی بطور وزیر اعلی پنجابحمزہ شہباز کو وزیر اعلی پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیاڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کور...
26/07/2022

پرویز الہی بطور وزیر اعلی پنجاب
حمزہ شہباز کو وزیر اعلی پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ نے 11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا
26.2.2022

26/07/2022

پنجاب ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کا ،

26/07/2022

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران مون سون کی مزید بارشوں کی ایڈوائزری جاری کردی

27 سے 31 جولائی کے درمیان پنجاب، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

24/06/2022

کون بدبخت کہتا ہے گھی 1000 روپے کلو ہو جائے تو بھی ہمہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
منہگائی نے تو غریب آدمی کی کمر توڑ دی ہے ۔
صبح سویرے ایک مزدور آدمی رزق حلال کے لیے رو کے اللہ پاک سے دعا کر رہا ہے ۔
اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں کریں ۔
دعا گو :
عمیر مغل

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Umair Yousef Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Umair Yousef Mughal:

Share