Kuch Yaden

Kuch Yaden پاکستان زندہ باد 🇵🇰
(1)

14/09/2025

محمد ہمارے بڑی شان والے
صلی اللّہ علیہ والہ وسلم

13/09/2025

صلی اللّہ علیہ والہ وسلم

25/08/2025

*ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا* ✨❤️
*تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو*❤

20/08/2025

I got over 1,500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

16/07/2025

‏ افسوس ناک خبر۔ مسافر کوئٹہ سے بس میں سوار ہوئے کراچی کے لیے رخت سفر باندھا بس میں 48 افراد سوار تھے دہشتگردوں نے بس پر حملہ کر دیا مقامی افراد کے مطابق 20 سے 25 شہادتوں ذکر ہے بلوچستان کا وزیر اعلٰی اس وقت لندن میں چھٹیاں انجوائے کررہا ہے

15/07/2025

تھانہ صدر قصور میں سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش خاتون کی چھترول صرف اسلئے کی جارہی ھے کہ اس کے بیٹے نے پولیس اہلکاروں کو مفت سگریٹ دینے انکار کیا اور ہاتھاپائی ہوئی اور پولیس کی نفری آنے پر لڑکا دکان سے بھاگ گیا
تم فلسطین کی داستانیں بیان کرتے یہاں پاکستان میں ہر تھانہ فلسطین بنا ہوا ہے😥😥😥

13/07/2025

درود شریف ❤️💯

11/07/2025

ایئر سیال کی غفلت، لاہور سے کراچی جانے والا مسافر جدہ پہنچا دیا مسافر نے دو گھنٹے کے سفر کے بعد پوچھا کراچی نہیں آیا تو ائیر ہوسٹس نے کہا ہم تو سعودیہ جدہ جا رہے ہیں ✈️ 🤔🚦

10/07/2025

درود شریف پڑھ کر شئیر کرے 📢

سربراہ سی سی ڈی جناب چٹھہ صاحب  اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے اور درست فیصلے اور بروقت اقدامات کی توفیق عنایت ہو،ہماری بھ...
10/07/2025

سربراہ سی سی ڈی جناب چٹھہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے اور درست فیصلے اور بروقت اقدامات کی توفیق عنایت ہو،
ہماری بھی ایک گزارش ہے، جناب سوشل میڈیا پہ بے حیائی پھیلانے والے مردوخواتین ( خصوصا نام نہاد میاں بیوی کے روپ میں ) بھی قومی ومعاشرتی مجرم اورناسور ہیں جو قوم کے جوان بچوں ، بچیوں کےاحساسات، جذبات، اور ہماری اخلاقی اقدار کا روزانہ تھوک کے حساب سے قتل عام کرتے ہیں،
انھیں بھی اپنے ریڈار پہ رکھئے بلکہ اگر ممکن ہوتو آغاز ان بیغرتوں، بے حیاؤں سے کیجئے، اس بے حیائی کے خاتمے کی بھی آپ اور آپ کے محکمے کو بہت برکات نصیب ہوں گی۔

علامہ نعیم جاوید نوری صاحب کی وال سے

07/07/2025

انڈیا میں ڈالر 81 روپے کا بنگلہ دیش میں106 روپے افغانستان میں 88 روپے کا،تینوں ممالک کی کرنسی ملا کے 275 روپے بنتے۔اکیلے پاکستان میں ڈالر288 روپے کا،سوچئے سوچنے پر پیسے نہی لگتے

Address

Gujranwala

Telephone

+923416019953

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuch Yaden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kuch Yaden:

Share