Alam Ahmad

Alam Ahmad Religious Videos

07/05/2026

مسیحی شادی ؟۔۔۔پچھلے دنوں ۔۔۔ جب ماریہ بی بی کی مسلمان کے ساتھ شادی پہ شور برپا تھا ۔۔۔ اور ہر طرف مسیحی بہن بھائی رنج و...
03/05/2026

مسیحی شادی ؟
۔۔۔
پچھلے دنوں ۔۔۔ جب ماریہ بی بی کی مسلمان کے ساتھ شادی پہ شور برپا تھا ۔۔۔ اور ہر طرف مسیحی بہن بھائی رنج و الم ۔۔۔ میں وفاقی آئینی عدالت سے لیکر ماریہ کے خاوند شہریار تک سب کو یکساں ظالم قرار دے رہے تھے۔
۔۔۔
اسی ۔۔۔ دوران یہ نعرہ بھی بلند ہوا ۔۔۔ کہ لڑکیاں نہیں ہم لڑکے بھی اہل کتاب ہیں ۔۔۔ یہ اتنا بہودہ نعرہ تھا ۔۔۔ کہ کیا بتاؤں ۔۔۔ بڑے بڑے سنجیدہ لوگ بھی کہہ رہے تھے کہ مسیحی لڑکے بھی اہل کتاب ہیں ۔۔۔ یعنی اگر لڑکوں کو موقعہ مل جائے تو انہیں بھی لڑکیوں کی طرح کلام کی ہر گز پرواہ نہیں ہے اور وہ بھی شاید مسلمان ہو کر شادی پہ مان جائیں ۔۔۔ مگر موقعہ ہی نہیں مل رہا۔
۔۔۔
خیر ۔۔۔ میں نے کرسچن میرج ایکٹ پہ بھی بات کی ۔۔۔ مسیحی لڑکیوں کی عمر پہ بھی بحث کی ۔۔۔ مسیحی بہن بھائی ۔۔۔ سچ نہ پڑھ سکتے ہیں نہ سن سکتے ہیں بس انہوں نے میری مخالفت پہ کمر کس لی ۔۔۔ اور سارا قصور مسلمانوں پہ ڈال دیا کہ وہ ہمیں جینے نہیں دیتے۔
۔۔۔
اگر مسیحیوں کو کسی کتاب یا قانون و ضابطے کا پابند نہ بنایا جائے تو نتیجہ کیا نکلے گا ۔۔۔ اس کا تھوڑا سا اندازہ اس تصویر سے لگالیں ۔۔۔ یہ آزاد مرضی سے کئی گئی مسیحی شادی کی ایک یادگار تصویر ہے۔
۔۔۔
یہ تصویر اس جوڑے کےلیے ہمیشہ یادگار تصویر رہے گی ۔۔۔ یہ مسیحیوں کی شادی ہے ۔۔۔ یہ کتنی بائبلی شادی ہے یہ بتانا مسیحیوں کا کام ہے ۔۔۔ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔شکریہ
۔۔۔
بشارت مغل عفی اللہ عنہ وعافاہ

31/03/2026
20/10/2025
18/10/2025
10/08/2025
28/07/2025

پاسٹر عامر فضل اور پاسٹر فیاض ہدایت نے ایک غریب مسیحی کو باہر بھیجنے کا جھانسہ دیکر 18 لاکھ لوٹ لیے

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share