TEXT_zone

TEXT_zone The Prophet of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: Always speak the truth.

فیسبک بانی مارک زکر برگ نے اپنے "میٹا" پلیٹ فارم کے سائے تلے اور انسٹاگرام کی زیرِ نگرانی ٹوئٹر کے مقابلے میں ایک نئی سو...
06/07/2023

فیسبک بانی مارک زکر برگ نے اپنے "میٹا" پلیٹ فارم کے سائے تلے اور انسٹاگرام کی زیرِ نگرانی ٹوئٹر کے مقابلے میں ایک نئی سوشل میڈیا ایپ " تھریڈز" لانچ کردی

تھریڈز نامی ایپ ایلون مسک کی معروف سوشل ایپ "ٹویٹر" کے مقابلے میں لانچ کی گئی۔

تھریڈ ایپ ٹویٹر اور انسٹاگرام کے طرز پر مشتمل ہے لیکن ابتدائی طور پر انسٹاگرام کی زیرِ نگرانی کے باعث اسے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے ہی استعمال کرنا پڑے گا

ٹویٹر مالک ایلون مسک کی طرح مارک زکر برگ بھی اس نومولود ایپ پر فرداً فرداً سب کو ریپلائے دیتے فعال نظر آرہے ہیں

تھریڈز ایپ کے لانچ کو بمشکل ہی تین دن ہوچکے ہیں جبکہ اس کی صارفین کی تعداد دس ملین تک پہنچ چکی ہے

گھنٹوں کے حساب سے تھریڈز صارفین کے اعداد و شمار:

* پہلے دو گھنٹے: 2 ملین

* پہلے چار گھنٹے: 5 ملین

* پہلے سات گھنٹے: 10 ملین

Address

City Gujrawala
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TEXT_zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share