Voice Gujrawala

Voice Gujrawala Gujranwala ki Awaz

19/07/2026

گرانفروشی کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

19/07/2026

محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ریاست اور اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے.

19/07/2026

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاج مزید زور پکڑے گا

19/07/2026

ریسکیو 1122 کا بروقت آپریشن، قانونی کارروائی شروع

19/07/2026

اس موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

جو کام نہیں کیا اسکا بھی جرمانہ، پاکستان میں ایک ماہ میں 6 جرمانے ہوگئے، صنم جنگ                            پاکستانی ادا...
18/07/2026

جو کام نہیں کیا اسکا بھی جرمانہ، پاکستان میں ایک ماہ میں 6 جرمانے ہوگئے، صنم جنگ


پاکستانی اداکارہ صنم جنگ پاکستان میں ایک ماہ میں 6 مرتبہ جرمانے سے پریشان ہوگئیں۔

انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں صنم جنگ نے کراچی میں ای چالان کے تحت بار بار کیے جانے والے جرمانے کا ذکر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ’مجھے پاکستان آئے ہوئے ایک مہینہ ہوا اس دوران مجھ پر 6 جرمانے ہوچکے ہیں‘۔

بھارتی اداکارہ جینیفر ونگٹ نے برطانیہ میں شادی کرلی                                 بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکار...
18/07/2026

بھارتی اداکارہ جینیفر ونگٹ نے برطانیہ میں شادی کرلی


بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جینیفر ونگٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جینیفر ونگٹ نے سنگاپور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین William Ishmael سے شادی کی ہے۔

دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کی شادی کی تقریب 16 جولائی کو برطانیہ میں ہوئی جس کو انتہائی نجی رکھا گیا جب کہ شادی کی تقریب میں صرف رشتہ داروں اور خاص دوستوں نے ہی شرکت کی۔

18/07/2026

لاہور کی شام موسیقی کے نام، شازیہ ریشماں کی دلکش پرفارمنس

18/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، سیالکوٹ میں الیکٹرک بسیں چل پڑیں

18/07/2026

ناقص انتظامات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا س خ ت ایکشن، بھاری جرمانے عائد!

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Gujrawala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share