19/05/2025
گوجرانوالہ سیشن جج شیخ راشد مجید، مجسٹریٹ زاہد مجید ،جناب شاہد مجید جاپان والے، شیخ سہیل مجید ایڈووکیٹ ، شیخ اسد مجید ،شیخ احسن مجید کے والد گرامی شیخ عبد المجید ریٹائر رجسٹرار ہائی کورٹ آزاد کشمیر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے انکے ایصالِ ثواب اور مغفرت کے لیے محترم عابد حسین گورائیہ بانی چیئرمین آل میڈیا یونٹی آف پاکستان ۔صدر پنجاب قومی کمیشن برائے قانون بین المذاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق گورنمنٹ آف پاکستان، محمد اعظم ممتاز ، محترم ڈاکٹر ملک عبدالزاق ، محمد رمضان اور دیگر آل میڈیا یونٹی آف پاکستان رجسٹرڈ سمیت محمد سعید بھٹہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ممبر پنجاب بارکونسل نے شیخ سہیل مجید صاحب کے دفتر میں انکے والد گرامی کے ایصالِ ثواب کیلئے شرکت کی اور مرحوم کے بلنددرجات کیلئے دعائے مغفرت کیں۔۔۔