Harf Pakistan

Harf Pakistan fashion designing

12/07/2023

دختر گوجرانوالہ دبنگ آفیسر... عائشہ بٹ چیف ٹریفک افسر گوجرانوالہ تعینات..

آخر ہم کس ملک میں رہ رہے ہیں۔ جہاں  صرف حکومت ہی نہیں ہر محکمے کی انتظامیہ بھی خراب ہیں۔
05/07/2023

آخر ہم کس ملک میں رہ رہے ہیں۔
جہاں صرف حکومت ہی نہیں ہر محکمے کی انتظامیہ بھی خراب ہیں۔

03/07/2023

#سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھا سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیں تھے۔ روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔ ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ

22/06/2023

اللہ کی قدرت

" کوئی پیسے دے کر ڈوب گیا
اور کوئی پیسے کے لیے ڈوب گیا "

16/06/2023

‏الرٹ 🚨

جی ٹی روڈ جہلم ۔

دریائے جہلم کے دونوں پل مکمل بند

گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی

سیاح حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں

جی ٹی روڈ سوک سینٹر کے سامنے فائرنگ اور ق ت ل، پولیس موقع پر پہنچ گئی
14/06/2023

جی ٹی روڈ سوک سینٹر کے سامنے فائرنگ اور ق ت ل، پولیس موقع پر پہنچ گئی

14/06/2023

ٹک ٹاکر صندل خٹک ویڈیوز لیک کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل---

14/06/2023

شہریار آفریدی کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ، جبکہ شہریار آفریدی جھوٹے مقدمات میں پابند سلاسل ہیں اور اتنا ہمیں علم ہے کہ شہریار آفریدی اپنے اس بھائی سے بے پناہ محبت رکھتے تھے اور انہیں والد کا درجہ دیتے تھے کیونکہ شہریار آفریدی کی خاطر انھوں نے اپنی جوانی تیاگ دی تھی ، ایک انتہائی غم کا موقع ہے شہریار پہ کیا گزر رہی ہوگی ہم اندازہ نہیں کرسکتے 💔💔💔

تحریک انصاف کا ہر کارکن امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت اور یہ مظالم یاد رکھے گا۔۔۔۔۔

اِنَّاْ لٌِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَؕ
اللّٰہ تبارک وتعالٰی اُن کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ،
آمــــــــــیــــــــــن
یــــــــــــــــــــارب
الــــــــــعــــــــــالــــــــــمــــــــــیــــــــــن

14/06/2023

عوام اب تحریک انصاف کو اپنی ضد بنا چکی ہے ان تیرہ جماعتوں کا الیکشن جیتنا ناممکن ہے عمران خان ان سے سیاسی آئینی اور قانونی جنگ جیت چکے ہیں۔عارف حمید بھٹی

14/06/2023

چوہدری پرویز الہی کی کمرہ عدالت سے صحافیوں سے گفتگو

میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے،دس روز سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں،جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا کبھی چلتا ہے کبھی نہیں،گھر والوں سے ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی،پرویز الہی

13/06/2023

بدترین معاشی بدحالی میں عمران خان کی زیرقیادت ہم نے حکومت سنبھالی اور معیشت کو نہ صرف مستحکم کیا بلکہ معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد سے زائد کو پہنچی لیکن PDM جو ریاست بچاؤ سیاست نہیں کا نعرہ لگا کر آئی آج اس بجٹ میں واضح ہے کہ انہوں نے ریاست پر سیاست کو ترجیح دی ہے۔‎ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی

13/06/2023

Address

Gujranwala
GUJRANWALA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harf Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share