ANN News

ANN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANN News, Media/News Company, Gujranwala.

26/08/2025

(‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
‏شکرگڑھ کے سرحدی علاقے جنگو چک میں سیلابی پانی سے شہریوں کو ریسکیو کرنے والا نوجوان خود پانی کی نذر ہو کر شہید ہو گیا۔۔!!

26/08/2025

این اے 129 ضمنی الیکشن، میری پہلی چوائس مہر واجد تھے، الیکشن سے 3 دن پہلے ان کے بیٹے کی شادی ہے، لہٰذا انہوں نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا، حماد اظہر

گوجرانوالہ بار کے رکن چوہدری فہیم انور ججہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق
26/08/2025

گوجرانوالہ بار کے رکن چوہدری فہیم انور ججہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

26/08/2025

عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو ڈانٹا ہے کہ تم کیا بچوں کی طرح ناراض ہو جاتے ہو۔ نصرت جاوید

26/08/2025

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین رسالت (295 سی) کا مقدمہ درج

26/08/2025

بریکنگ نیوز محمد علی انجینئر معروف مذہبی سکالر کے خلاف 295c کے تحت مقدمہ درج۔۔۔!

26/08/2025

انجینئر محمد علی مرزا کو 30 دن کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا، اکیڈمی بھی سیل ہو گئی

26/08/2025

عمران خان نے کہا: محسن نقوی نے جو حال کرکٹ کا کیا ہے، وہی حال عاصم منیر نے پاکستان کا کیا ہے! علیمہ خان

26/08/2025

عمران خان نے پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی

مرد نورا فتیحی کو گھر میں داخل ہونے تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، فضا علی
26/08/2025

مرد نورا فتیحی کو گھر میں داخل ہونے تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، فضا علی

26/08/2025

گجرات میں ادھار سیگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار قتل کر دیا
افسوسناک واقعہ گجرات کے نواحی گاؤں چکوڑی بکھُو میں پیش آیا
50 سالہ دکاندار کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی ہے

26/08/2025

تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم اشتہاری قرار۔۔۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share