27/10/2025
📍 Sialkot Kashmir Black Day Rally 🇵🇰🖤
ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی زیر صدارت کچہری چوک سیالکوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد،
شرکاء کا کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی،
“کشمیر بنے گا پاکستان” کے فلک شگاف نعرے 🇵🇰✊
مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں Professional KNN Live HD 🎥📺