Bol Gujranwala

Bol Gujranwala ہم با خبر عوام باخبر
All about Gujranwala

10/10/2025
09/10/2025

گوجرانوالہ
صنعتی لیحاذ سے پاکستان کے چوتھے بڑے شہر گوجرانوالہ میں جی ٹی روڑ اور اندرون شہر سڑکیں خستہ حالی کا شکار آئے روز حادثات اور ٹریفک جام رہنا معمول بن گیامزید تفیلات سے أگاہ کر رہے ہیں گوجرانوالہ سے ہمارے بیورو چیف حاجی ظفراللہ چوہدری۔۔۔۔۔۔ جی حاجی ظفراللہ أگاہ کجیے

04/10/2025

گوجرانوالہ
چینل 5 نیوز کی خبرپر ایکشن۔۔ اور چارجنگ اور گراں فروشی کا خاتمہ منیجر کو معطل کر دیا گیا اور سستے سہولت بازار میں لاہور سے أئی ہوئی ٹیم نے کنٹرول سنبھال ۔
لیا مزید تفصیلات سے أگاہ کر رہے ہیں گوجرانوالہ سے ہمارے بیورو چیف حاجی ظفراللہ چوہدری ۔۔۔ جی حاجی ظفراللہ أگاہ کیجیے

01/10/2025

گوجرانوالہ
پیرا فورس نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو سلامی پیش کی

29/09/2025

Oc

گوجرانوالہ ۔ محکمہ تحفظ ماحولیات اور انتظامیہ کےزیر اہتمام کمشنر دفتر سے انسداد سموگ آگاہی واک نکالی گئی واک کی قیادت کمشنر سید نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کی مذید تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں گوجرانوالہ سے ہمارے بیورو چیف حاجی ظفر اللہ چوہدری
جی حاجی ظفر اللہ چوہدری آگاہ کیجئے

28/09/2025

گوجرانوالہ ۔
ڈائریکٹر آپریشن پنجاب ماڈل بازار صدام کھوکھر کا سستے ماڈل بازار گوجرانوالہ کا اچانک دورہ ۔۔۔
اورچارجنگ اور گرانفروشی پر 14سے15 اسٹال کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی
ب

25/09/2025

گوجرانوالہ
عطا فرید چوہدری ژندہ باد

23/09/2025

گوجرانوالہ
۔سی سی ڈی نے چار ڈاکو ہلاک کر دئیے

19/09/2025

گوجرانوالہ
تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو فرسٹ اینول امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا امتحان میں 50 ہزار 108 امیدوار فیل قرار، کامیابی کا تناسب 63.10 فیصد رہا،
امتحان میں ایک لاکھ 35 ہزار 810 امیدواروں نے شرکت تھی
نارووال کی طالبہ نے 1159 نمبر حاصل کر کہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔۔مزید تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں گوجرانوالہ سے ہمارے بیورو چیف حاجی ظفر اللہ چوہدری ۔۔۔۔جی حاجی ظفر آ گاہ کیجئے

18/09/2025

نہ زمین پھٹی نہ آسماں سگے باپ نے اپنی حافظ قران بیٹیوں کو غنڈوں سے ۔۔۔

میلسی محلہ دھرمپورہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی ہی چار حافظ قرآن بیٹیوں کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزم باپ نے تقریباً بیس غیر محرم غنڈوں کو بلا کر گلی میں اپنی بیٹیوں کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا۔ غنڈے بیٹیوں کو بار بار اٹھا کر زمین پر پٹختے اور ڈنڈوں سے بے دردی سے مارتے رہے۔
سوشل میڈیا ذرائع

17/09/2025

گوجرانوالہ
سینئر پولیس افسر تھیلیسمیا مریضوں کا مسیحا جو دکھی مریضوں کی زندگی بن گیا

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share