Absolutely Not

14/07/2024

whats app new technology 😜😜

Life is short 😇
19/06/2024

Life is short 😇

I know you know, but for the sake of reminding.
17/04/2024

I know you know, but for the sake of reminding.

14/04/2024

56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران ❤️✌️
اللہ ایران کا حامی و ناصر رہے

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق 24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد...
02/04/2024

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.

بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے.

اب اپنے بچوں کے لئے فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے.

پردہ  اُٹھ رہا ھے تیری  اصلیت سے  آہستہ آہستہ کہ کس طرح عیسائی دنیا کے ساتھ مل کر تو نے سلطنت عثمانیہ توڑی  اور اب تو کس...
01/04/2024

پردہ اُٹھ رہا ھے تیری اصلیت سے آہستہ آہستہ
کہ کس طرح عیسائی دنیا کے ساتھ مل کر تو نے سلطنت عثمانیہ توڑی اور اب تو کس طرح یہودیوں کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی جان کا دشمن بن رہا ہے...

اہل حرم تو کر چکے بیعت یزید کی
دنیا کو آج پھر ہے ضرورت ﺣﺴﯿﻦ کی
(ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﺊ ﻋﻨﮧ)

30/03/2024

Agr u zamindar ho🧐

کسی کو بُرا مت کہویہ اُس کے مصور کی دل آزاری ہے.
11/03/2024

کسی کو بُرا مت کہو
یہ اُس کے مصور کی دل آزاری ہے.

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس.بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!❣️
11/03/2024

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس.
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!❣️

میرے علم کا فقط اتنا ہی وزن ہےشکم کی آگ کھا گئی اسے چند لمحوں میں...
07/03/2024

میرے علم کا فقط اتنا ہی وزن ہے
شکم کی آگ کھا گئی اسے چند لمحوں میں...

جس گھر کے دروازے پر سرکاری گاڑی راشن دینے جائے گی اس گھر کی سفید پوشی کا جنازہ پورا محلہ دیکھے گا ۔میری درخواست ہے وزیرا...
06/03/2024

جس گھر کے دروازے پر سرکاری گاڑی راشن دینے جائے گی اس گھر کی سفید پوشی کا جنازہ پورا محلہ دیکھے گا ۔
میری درخواست ہے وزیراعلی پنجاب سے کہ کوئی اور طریقہ کار اپنائے بہت شکریہ۔.....

28/02/2024

میری امی نے میری خالہ کو زبان دی ہوئی ہے اور میرے ابو نے میری پھوپھو کو
اور 1 جگہ میں نے خود زبان دی ہے 🙄 اب میں کیا کروں😪🤣🤣

Address

GUJRANWALA �
Gujranwala
320977

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Absolutely Not posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share