28/07/2025
چوہدری محمد شریف گجر کا کہنا ہے کہ ہم نے ہر کام میں سچ کا ساتھ دیا ہے اور جس نے بھی غلط کام کیا ہم اس کے خلاف ہوں گے اور ہم چیلنج کے لیے حاضر ہے ہم اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے جو کچھ کرنا ہے ہم اس کے لیے تیار ہے ہم عوام کے حق کے لیے کسی سے بھی مقابلہ کے لیے حاضر ہے جس نے بھی ہمیں مارنے کی دھمکی دی ہے ہم اس کے لیے حاضر ہے ہم کسی سے نہیں ڈرتے