Gujranwala News Alert

Gujranwala News Alert Welcome...
Stay ahead of the curve with the latest updates, breaking news, and exclusive insights from the heart of Gujranwala.

We are your go-to destination for comprehensive coverage of everything happening in and around this vibrant city.

15/03/2024

پاسپورٹ افس گجرانوالہ شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا بزرگ اور شہری ذلیل و خوار ہونے لگے ہیں ایف ائی اے کاروائی کرے عوامی رد عمل

15/03/2024

اے ایمان والو !! صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بے شک اللہ صبر کرنے والوں کےساتھ ہے (القرآن)

14/03/2024

خرم دستگیر خان کو صرف اس لیے نہیں جتوا رہے کہ وہ نواز شریف گروپ ہے اگر شہباز شریف گروپ ہوتا تو کب کا جیت چکا ہوتا

14/03/2024

اپریشن رد و بدل یا کچھ اور ؟؟ دوبارہ گنتی میں این اے81 pmln کےاظہر قیوم ناہرہ ایم این اے منتخب

14/03/2024

ممکنہ طور پر Na- 81 کے 75 پولنگ سٹیشنز کی دوبارہ گنتی کا عمل اج صبح 8 بجے بمقام Q.D.P.S گوجرانولہ میں ہوگا۔

13/03/2024

گجرانوالہ رمضانُ المبارک میں نمازِ تراویح
کے دوران بارانِ رحمت الحمد للّہ 💚

13/03/2024

گوجرانوالہ کے شہریوں کو منافع خور مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ڈی سی ریٹ لسٹ کو منافہ خور مافیا نے جوتے کی نوک پر رکھ دیا۔
Gujranwala News Alert # GUJRANWALA .,

12/03/2024

تھانہ سبزی منڈی گجرانوالہ میں ایف ائی ار نمبر 177/24 کی مدیہ س اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے لیے انصاف کے لے دربدر۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ار پی او گجرانوالہ ائی جی پنجاب سے سے انصاف سے اپیل۔

12/03/2024

9 مئی واقعات میں ملوث وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا پنجاب میں داخلہ بند کردیا گیا...!!!!

11/03/2024

گوجرانوالہ یکم رمضان المبارک
وقت سحر 4:55am
وقت افطار PM 6:10
شیئر کرکے ثواب حاصل کریں

11/03/2024

اہلیان گجرانوالہ کو رمضان مبارک

11/03/2024

پاسپورٹ آفس گجرانوالہ کا ڈپٹی ڈائریکٹر سعید عباس گجرانوالہ کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا آیف آئی اے خاموش تماشائی

11/03/2024

گھکڑ منڈی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائ رنگ سے فلپس نامی شخص زخمی گولی شہری کی دائیں ٹانگ پر لگی

10/03/2024

آپکے ایریا میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ہو رہی ہے کہ نہیں ؟
اپنے علاقے کی صورتحال بتائیں۔

10/03/2024

گوجرانوالہ
لدھیوالہ وڑائچ میں سنی اتحاد کونسل ( PTi) کی جانب سے احتجاجی ریلی پولیس نے سنی اتحاد کو نسل کے رہنما میاں طارق سمیت درجنوں کا رکنوں کو حراست میں لے لیا
پولیس کی بھاری نفری نے میاں طارق کی رہائش گاہ کو حصار میں لے رکھا یے
پولیس نے گرفتار رہنماؤں کو تھانے منتقل کر دیا
ِایّاک

09/03/2024

آصف علی زرداری پاکستان کے صدر منتخب...!!!!

تحصیل علی پور چٹھہ کا گاؤں ٹھٹہ آبادیاں آج تک لاوارث کوئی حکومت کچھ فائدہ نہ دے سکی گجرانوالہ روڈ سے محظ تین کلو میٹر کی...
09/03/2024

تحصیل علی پور چٹھہ کا گاؤں ٹھٹہ آبادیاں آج تک لاوارث کوئی حکومت کچھ فائدہ نہ دے سکی گجرانوالہ روڈ سے محظ تین کلو میٹر کی دوری پر واقع گاؤں ٹھٹہ آبادیاں کا کچا راستہ آج تک کوئی حکومت تعمیر نہ کرواسکی جو کے 450 کے قریب گھروں پر محیط ہے۔
اہل علاقہ کی وزیراعلیٰ پنجاب کمشنر گجرانوالہ سے اپیل
ِایّاک News Alert

09/03/2024

گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقہ میں ایک روز میں 5 ڈکیتی کی وارداتیں. وارداتوں کے خلاف شہریوں کا سیالکوٹ بائی پاس پر احتجاجی مظاہرہ

Address

Model Town
Gujranwala
52250

Telephone

+923014540281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala News Alert:

Share