Great Gujranwala

Great Gujranwala Great Gujranwala is Social Media News Tv/ Vlog

اللہ سب کو محفوظ رکھے
18/07/2025

اللہ سب کو محفوظ رکھے

‏غیر معمولی طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ سرکاری ادارے ج...
17/07/2025

‏غیر معمولی طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
سرکاری ادارے جذبے اور انتہائی محنت سے کام کر رہے ہیں۔
انتظامیہ کو عوام کو بزریعہ سائرن اور اعلانات آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
عوام اداروں سے تعاون کریں، حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔
وزیراعلی پنجاب
مریم نوازشریف

مون سون کی شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے پورے صوبہ میں ایمرجنسی دفعہ 144 نافذ کر دی ہے...
17/07/2025

مون سون کی شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے پورے صوبہ میں ایمرجنسی دفعہ 144 نافذ کر دی ہے
اس کے تحت کسی بھی پانی کے زخیرہ ، دریا، نہر، یا نالے میں نہانے یا اس کے کنارے کسی پکنک یا کھیل کود پر 30 اگست تک مکم پابندی ہوگی
خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی

گوجرانوالہ میں الیکٹرک بسوں کے پانچ روٹ فائنلسیالکوٹی پھاٹک تا نندی پورکامونکی تا وزیرآبادشیرانوالہ باغ پھاٹک تا جنڈیالہ...
16/07/2025

گوجرانوالہ میں الیکٹرک بسوں کے پانچ روٹ فائنل

سیالکوٹی پھاٹک تا نندی پور

کامونکی تا وزیرآباد

شیرانوالہ باغ پھاٹک تا جنڈیالہ باغ والا

گوندلانوالہ اڈا تا گوجرانولہ میڈیکل کالج

اعوان چوک تا قلعہ دیدار سنگھ

2.5 ارب کی لاگت سے کنگنی والا  پل بنانے کا نقشہ جاری کر دیاگیا ہے، شدید بارشوں کے باعث بجلی کے کھنمبے ہٹانے کا کام عارضی...
16/07/2025

2.5 ارب کی لاگت سے کنگنی والا پل بنانے کا نقشہ جاری کر دیاگیا ہے، شدید بارشوں کے باعث بجلی کے کھنمبے ہٹانے کا کام عارضی طور پر موخر۔
پراجیکٹ پر کام کا آغاز بہت جلد ہوگا،
ٹریفک کے لئے متبادل پلان تشکیل دیا جارہا ہے

چن دا قلعہ فلائی اووریہ مکمل پلان ہےپراجیکٹ پر کام تیز رفتاری سے جاری
11/07/2025

چن دا قلعہ فلائی اوور
یہ مکمل پلان ہے
پراجیکٹ پر کام تیز رفتاری سے جاری

10/07/2025

ستھرا پنجاب
محفوظ پنجاب
سستا پنجاب
سالڈویسٹ کے بعد
سی سی ڈی کے بعد
پیرا فورس آرہی ہے
جو انکروچمنٹ اور
دوکانداروں کے نا جائز منافع خوری کو کنٹرول کریں گے

Cambridge International has announced that students affected by the recent leak of three A-Level exam papers will be all...
03/07/2025

Cambridge International has announced that students affected by the recent leak of three A-Level exam papers will be allowed to retake them for free in the November 2025 session. The leaked papers include AS & A Level Mathematics Papers 12 and 42, and Computer Science Paper 22, all from the June 2025 exam series.

While results for these papers will still be released as scheduled, the free resit option is being offered to ensure fairness and restore confidence in the examination process. Cambridge has communicated the details to students and families through schools and will provide further guidance after results are issued.

This move comes after an internal investigation confirmed portions of the papers were shared before the exams, prompting widespread concern and calls for accountability.

سگنل فری جی ٹی روڈ گوجرانوالہیہ منصوبہ ساڑھے چار ارب روپے کی لاگت سے 30 جون 2025 تک مکمل ہونا تھااب تک اسکے گیارہ یوٹرن ...
02/07/2025

سگنل فری جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
یہ منصوبہ ساڑھے چار ارب روپے کی لاگت سے 30 جون 2025 تک مکمل ہونا تھا
اب تک اسکے گیارہ یوٹرن میں سے ایک بھی مکمل نہیں ہوا ہے
یہ منصوبہ کب تک مکمل ہو گا ؟؟

اس کی تاخیر سے عوام کی مشکلات کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟

گوجرانوالہ: گھر سے 2 کروڑ کی بڑی چوری کا معمہ حل سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 2 خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار۔ایس ایس پی بلا...
02/07/2025

گوجرانوالہ: گھر سے 2 کروڑ کی بڑی چوری کا معمہ حل
سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 2 خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار۔ایس ایس پی بلال سلہری
کا کہنا ہے کہ لاکھوں روپے نقدی، غیر ملکی کرنسی اور اکتیس تولے سونا برآمد۔ سیالکوٹ سے شہری نے گھر میں چوری کی اطلاع ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر دی۔
فیملی کے ہمراہ گھر سے باہر گیا تھا، واپسی پر گھر سے قیمتی سامان غائب ملا۔ سمارٹ سیف سٹی سیالکوٹ کے ورچوئل پیٹرولنگ آفیسر نے کیمروں کی مدد سے ملزمان کی ٹریسنگ شروع کی سیف سٹی کیمروں میں خاتون کو چوری کے بعد ایک رکشہ میں جاتے ہوئے دیکھا گیا سیف سٹی کے جدید اے آئی بیسڈ نمبر پلیٹ ریکگنیشن سسٹم سے رکشہ ٹریس کر لیا گیا۔ایس ایس پی تمام شواہد کی مدد سے سیالکوٹ پولیس نے فوری کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پنجاب بھر میں قائم سمارٹ سیف سٹی سینٹرز کی مدد سے جرائم کی فوری ٹریسنگ ممکن ہو رہی ہے ،

‏اب بجلی سے متعلق ہر سہولت ایک ایپ میں!‏✅  اپنی میٹر ریڈنگ خود اپلوڈ کریں‏✅ بل دیکھیں‏✅ شکایات درج کریں اور ٹریک کریں‏✅ ...
29/06/2025

‏اب بجلی سے متعلق ہر سہولت ایک ایپ میں!

‏✅ اپنی میٹر ریڈنگ خود اپلوڈ کریں
‏✅ بل دیکھیں
‏✅ شکایات درج کریں اور ٹریک کریں
‏✅ نیا کنکشن اور دیگر سہولیات حاصل کریں

‏سب کچھ صرف "پاور اسمارٹ ایپ" پر۔ اب بجلی کے ہر مسئلے کا فوری حل آپ کے موبائل پر۔
‏ابھی ڈاؤن لوڈ کریں!
Power Smart App

‏Play Store: ⁦‪bit.ly/4ln7Rog‬⁩
‏App Store: ⁦‪bit.ly/40wkdm3‬⁩

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

29/06/2025

ہیلپ لائن 1129 مکمل فعال ، کسی بھی جگہ پانی کی نکاسی نہیں ہے تو ہیلپ لائن پر رابطہ کریں

1 گھنٹے میں 58 ملی میٹر بارش ریکارڈ،
واسا کی مشینری اور عملہ پانی کی نکاسی کے لئے سرگرم،
نشیبی علاقوں و نالوں کی مسلسل نگرانی،

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share