Great Gujranwala

  • Home
  • Great Gujranwala

Great Gujranwala Great Gujranwala is Social Media News Tv/ Vlog

گوجرانوالہ اردو بازار ڈیسنٹ بک شاپ کے مالک  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق۔
04/11/2025

گوجرانوالہ اردو بازار ڈیسنٹ بک شاپ کے مالک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق۔

03/11/2025

NA66
وزیرآباد ضمنی الیکشن 23 نومبر کو ہوگا

03/11/2025

آپ کے خیال میں سب سے محفوظ
سرمایہ کاری کیا ہے؟
• بنک ڈپازٹ
• پلاٹ یا زمین
• سونا

ماہرین رائے دیں ریفریجریٹر آنے سے پہلے لوگ دودھ کو خراب ہونے سے بچانے کے لئے اس میں مینڈک ڈال کر رکھا کرتے تھے۔ یہ رواج ...
03/11/2025

ماہرین رائے دیں

ریفریجریٹر آنے سے پہلے لوگ دودھ کو خراب ہونے سے بچانے کے لئے اس میں مینڈک ڈال کر رکھا کرتے تھے۔

یہ رواج فن لینڈ اور روس کی کمیونٹیز میں موجود تھی جس میں وہ دودھ میں بھورے رنگ کے مینڈک، جن کا سائنسی نام رانا ٹمپرویرا ہے، ڈال دیا کرتے تھے۔

اس طریقہ کار کی تصدیق کے لئے ۲۰۱۳ میں تحقیق کی گئی جس میں اس بات کی تصدیق ہو گئی تھی کہ مینڈک والا طریقہ قابل عمل ہے کیونکہ مینڈک کی جلد پر بریوینن ۱ ٹی بی پروٹین ہوتے ہیں جو کہ کچھ بیکٹیریا کی بڑھوتری روک سکتے ہیں۔

اور

ٹرائل اینڈ ایرر کی وجہ سے فن لینڈ اور روس کی ان کمیونٹیز کو پتا لگ گیا تھا کہ اگر وہ مینڈک دودھ میں ڈالیں گے تو دودھ خراب نہیں ہوگا۔
منقول

نئی خبر آئی ہےچن دا قلعہ پل اور سڑکیں نومبر میں مکمل ہو جائیں گی
03/11/2025

نئی خبر آئی ہے
چن دا قلعہ پل اور سڑکیں نومبر میں مکمل ہو جائیں گی

گوجرانوالہ کے لئے اہم خبردل کے ہسپتال کا منصوبہ گوندلانوالہ ہسپتال سے واپس سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔شعبہ کارڈیالوجی ک...
24/10/2025

گوجرانوالہ کے لئے اہم خبر

دل کے ہسپتال کا منصوبہ گوندلانوالہ ہسپتال سے واپس سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
شعبہ کارڈیالوجی کی بالائی منزل پر کارڈیالوجی یونٹ فائینل۔

3 ارب فنڈز مختص ۔80 کروڑ فنڈز جاری۔
گوجرانوالہ کے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی 8 ماہ میں منصوبہ مکمل ہوگا دل کی سرجری کے لئے آپریشن تھیٹر بھی بنے گا۔

انجیوگرافی مشینیں سی ٹی انجیو گرافی بھی خریدی جائیں گی

ایم ایس ڈاکٹر عتیق احمد

15/10/2025
14/10/2025
13/10/2025

گوجرانوالہ (نمائندہ گریٹ گوجرانوالہ ) TLP کی طرف سے احتجاجی دھرنے کے لیے اسلام آباد پہنچنے کے پیش نظر انتظامیہ کی طرف سے جی ٹی روڈ لوہیانوالی نہر پر کنٹینروں سے بند کیے ہوئے راستے کو 4 روز بعد کھول دیا گیا جس سے راہوالی اور گردونواح سے گوجرانوالہ شہر اور دیگر علاقوں کو جانے والے مسافروں اور گاڑیوں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوگیا اور عوام کا کاروباد زندگی بحال ہونا شروع ہوگیا۔
4 روز قبل جی ٹی روڈ پر بند کیے جانے والے اس راستہ کی بندش سے راہوالی اور گردونواح سے ہزاروں افراد کا روزانہ کا کاروبار زندگی کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے عوام پریشان تھے

13/10/2025

*اہم اعلان*

"ملک بھر میں اس وقت جو احتجاج جاری ہیں اسے ختم کر دیں بروز جمعہ 17 اکتوبر پورا پاکستان داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے بارگاہ میں حاضر ہو جائے۔"

مرکزی رکن شوریٰ امیرِ بلوچستان مفتی وزیر احمد رضوی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share